اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کر دیا گیا۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پولٹری فارمزمیں اینٹی بائیوٹکس کے زیادہ استعمال سے ایسے خطرناک جراثیم پھیلنے کا خدشہ ہے جن پر عام اینٹی بائیوٹکس کا اثرکم یا ختم ہوجاتا ہے۔ 2023 میں دیہی پنجاب میں کیے گئے سروے کے مطابق60 فیصد پولٹری فارمز میں بغیر نسخے کے اینٹی بائیوٹکس استعمال کی گئیں اور تقریبا نصف فارمز میں مرغیوں کی افزائش کیلئے بھی یہ ادویات استعمال کی گئیں بعض کمپنیاں قوانین کے برخلاف مرغیوں کی خوراک میں بھی اینٹی بائیوٹکس شامل کرتی ہیں۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا کہ اینٹی بائیوٹکس کے بے دریغ استعمال سے مزاحم جراثیم کے زندہ رہنے اور افزائش کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- سائنسدان نے دریافت کی گئی کیڑوں کی نئی نسل کا نام ٹیلر سوئفٹ رکھ دیا
- جنگ ستمبر 1965ئ’ دشمن کے دانت کھٹے کرنیوالے عظیم شہدا کو قوم کا سلام
- وزیر تجارت جام کمال سے ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو کی ملاقات باہمی تجارت و سرمایہ کاری اور عوامی روابط بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- نادرا کا حساس ڈیٹا چوری میں ملوث منظم نیٹ ورک کے 2 ملزمان گرفتا
- فرانس میں جیفری ایپسٹین کیس کی تحقیقات خواتین کو بھرتی کرنے والے مزید ممکنہ افراد کے نام حاصل کرلئے گئے
- حکومت پی پی کے درمیان اختلافات ختم کرانے کیلئے پس پردہ رابطے کامیاب
- واپڈانے دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال بارے اعدادو شمار جاری کر دیئے
- جنگِ ستمبر کا گیارہواں دن’ پاک فوج کی منہ توڑ کارروائی سے دشمن پسپا
- قائداعظم کی زندگی عزم، دیانت ‘ آئینی جدوجہد کا لازوال درس ہے:فریال تالپور
- اسرائیل کا قسام کی خان یونس بریگیڈ کے کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ غزہ
- راولپنڈی:اڈیالہ جیل کا قیدی ہسپتال منتقلی کے دوران انتقال کر گیا
- انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کی ضمانت کی درخواستیں خارج
- ٹرمپ کی اردن میں امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچنے کی تردید
- نئے صوبوں کے قیام کی حمایت میں اضافہ، سندھ سے بڑی تعداد سروے میں شریک
- پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ کا عمل شروع، 70درخواستیں موصول
- جناح ہسپتال میں پارکنگ فیس کی وصولی میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
- جماعت اسلامی کا دھرنا عوام کی آواز ہے پٹرولیم لیوی ختم کی جائے: مفتاح اسماعیل
- پاکستانی پولٹری فارمز سپر بگز کا گڑھ بننے لگے: برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
- قائداعظم کا وژن جمہوریت، آئین کی بالادستی تھا:سپیکر سندھ اسمبلی
- فیصل آباد،ائیرپورٹ پر 92پاکستانی سکھ مسافروں کو سفر سے روک دیا گیا
