Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
    • ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
    • پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
    • ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
    • حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
    • جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
    • ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • لاہور ہائیکورٹ: قتل کیس میں سزائے موت پانے والے محمد فرحان کی اپیل منظور ‘ بری کرنے کا حکم
    • لاہور ہائیکورٹ: افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 16اکتوبر کو ہوگی
    • باب المندب میں تجارتی جہازوں و عملے پر حملے بندکیے جائیں، عاصم افتخار
    • ساتھ ایئر نے اسلام آباد’ملتان’فضائی روٹ کاافتتاح کردیا ابتدائی طور پر ہفتہ وار16 پروازیں
    • امریکی یونیورسٹی نے مولانا طارق جمیل کو پی ایچ ڈی ڈگری دے دی
    • سابق وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور طبیعت ناسازی پر ہسپتال منتقل
    • 27 ستمبرحتمی، لانگ مارچ کی تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی:شفیع جان
    • نجی اداروں کی بھاری فیسیں طلبہ نے میڈیکل کی تعلیم سےمنہ موڑ لیا
    • سعودی دارلحکومت ریاض میں فصائی حملے کا الرٹ شہریوں کو محطاط رہنے کی ہدایت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گوجرانوالہ، زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کرانے اوررشوت دینے والا سی سی ڈی کا جعلی ا نسپکٹر گرفتار

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گوجرانوالہ (آئی این پی) گوجرانوالہ میں زیادتی کا جھوٹا مقدمہ درج کروانے اور رشوت دینے کے الزام میں سی سی ڈی کا جعلی انسپکٹر گرفتار
    کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے سیالکوٹ میں درج زیادتی کے مقدمے کو کانٹر کرنے کی کوشش کی اور محرر کو 50 ہزار روپے رشوت دیتا رہا۔ پولیس کے مطابق جانچ پڑتال پر تمام معاملہ جعلی نکلا اور میاں عامر کوئی ثبوت پیش نہ کرسکا۔ ملزم کے خلاف جعلی افسر بننے، رشوت دینے اور جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق جعلی انسپکٹر کا ساتھ دینے والے لڑکا اور لڑکی کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے، جو جھوٹا مقدمہ درج کروانے کی کوشش کر رہے تھے۔ رشوت کی رقم بطور ثبوت قبضے میں لے لی گئی ہے جبکہ ملزم کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل

      امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری

      پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.