Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی
    • نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف
    • چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
    • پاکستان کو فساد کی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت: احسن اقبال
    • پنشنرز کیلئے پروف آف لائف سہولت’ ایک ماہ میں 3 لاکھ سے زائد سرٹیفکیٹ جاری
    • نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی’ نئے صوبے سندھ کو عروج پر لے جائیں گے: مصطفی کمال
    • لاہور ہائیکورٹ میں کل سے پرنسپل سیٹ پر 30 ججز مقدمات کی سماعت کریں گے لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ میں
    • سول سروس میں اصلاحات کیلئے سمارٹ ریفارمز پیکیج تیار، اہم ترامیم کی تجویز
    • نئے صوبے، مصطفی کمال کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • امریکہ کی یوکرین کیلئے 2.68 ارب ڈالر کے فوجی پیکیج کی منظوری
    • ایم ڈی کیٹ آج پنجاب کے 15 شہروں میںقائم 31مراکز میں منعقد ہوگا
    • پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء کی ملاقات کیلئے درخواست دائر
    • ارب پتی شخصیات ہمیشہ زندہ رہنے کی ناکام کوشش کر رہی ہیں’ ماہرِ طبیعات کا دعوی
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
    • حریم فاروق کا نیا اسٹائل وائرل انٹر نیٹ پر طوفان بھرپا
    • جدہ سعودی اتحاد کا اجلاس بحیرہ احمر باب المندب میں بحری سیکورٹی پر غور
    • ڈنمارک’ گرین لینڈ کیساتھ سکیورٹی معاہدہ طے پا گیا: ٹرمپ
    • پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف
    • مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے پاکستانی معیشت پر منفی اثرات آنا شروع
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب میں 5678 غیر قانونی ہاوئسنگ سکیموں کا انکشاف

    By Khabrain Newsستمبر 20, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ملتان (سٹی رپورٹر) پنجاب بھر میں نجی غیر
    قانونی ہاوسنگ سکمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے احکامات متعلقہ محکموں کو جاری کردی ہے گئے ہیں لینڈ مافیا کا ریکارڈ تمام ڈویلپمنٹ اتھارٹیز نیفراہم کردیا ہے صوبے بھر میں 5678 غیر قانونی ہاوسنگ سکمیوں کا انکشاف ہوا ہے اس ضمن میں ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 184 غیر قانونی پرائیویٹ ہاوسنگ سکیموں کا ریکارڈ سیکرٹری ہاوسنگ پنجاب کو جمع کرایا ہے گلبرگ ہاوسنگ سکیم سمیت 84 غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کرائے گئے ہیں مجموعی طور پر 184 غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے 13499 کلیم جمع کرائے گئے ہیں گلبرگ ایگزیکٹو ہاوسنگ سکیم کے 12 ارب مالیت کا فراڈ سامنے آیا ہے رائل گریس سٹی سوھنی دھرتی نایاب سٹی گلشن رحمان سمیت 66 پرائیویٹ کالونیوں کو مطلوبہ سہولیات فراہم نہ کیے جانے پر ریکارڈ میں سیل ظاہر کیا گیا ہے اسی طرح ڈیرہ غازی خان میں 57 بہاولپور پور میں 367 فصیل آباد میں 599 لاہور میں 2345 غیرقانونی سکمیوں کا ریکارڈ پیش کیا گیا ہے مجموعی طور پر صوبے بھر میں 5678 غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف متعلقہ ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو کارروائی کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے واضح رہے عوامی حلقوں کی جانب غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے کی شکایات ہیں جس پر نیب کی جانب سے بھی غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے نیب زرائع کے مطابق صوبے بھر 2 ہزار سے زائد غیر قانونی ہاوسنگ سکیموں کے خلاف تحقیقات جاری ہیں۔
    ہائوسنگ سکیمیں

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      نوازشریف کینسر ہسپتال افسران اور ڈاکٹرز کیلئے لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہیں مقرر کیے جانے کا انکشاف

      چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی ز یورات قیمتی اشیاء سے محروم

      نجی کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی کے تنازع میں محکمہ اینٹی کرپشن کی مداخلت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

      تازہ ترین

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      نئی بلی کی نسل ’’Leopardus Tilcayo‘‘ دریافت، 100 سال سے زائد عرصے بعد پہلی بار

      کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کسی کو اسلام آباد بند کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، محسن نقوی

      کرسٹیانو رونالڈو ریٹائر نہیں ہو رہے پرتگال اسکواڈ میں واپس بلا لیے گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.