Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید
    • پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • ڈے کیئر سینٹرز کو قانونی دائرے میں لانیکا فیصلہ، قانون سازی کی یقین دہانی
    • پنجاب میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، شافع حسین
    • چوریاں ڈاکے تھم نہ سکے شہری نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم
    • لاہور ہائیکورٹ ‘پی ٹی آئی رہنما میاں حماد اظہر سے فیملی اور وکلاء ملاقات کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
    • لاہور ہائیکورٹ’ پراپرٹی ٹربیونل سے متعلق درخواست غیرضروری قرار دیتے مسترد
    • لاہور چیمبر انتخابات کا پولنگ وینیو تبدیل کرنیکی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
    • مانگا منڈی پولیس کی بروقت کارروائی، بچے سے بدفعلی کی کوشش کرنیوالا استاد گرفتار
    • لاہور میں رواں سال موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ
    • پنجاب کے مختلف اضلاع میں سکولوں سے باہر بچوں کی شرح میں مزید اضافہ
    • 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1388 ٹریفک حادثات 794 افراد شدید زخمی
    • ایمبا پے کا نائیکی سے 20 سالہ تعلق ختم آن برانڈ سے نیا معاہدہ
    • فیصل آباد، مبینہ غیر قانونی پٹرول فروشوں نے 2بھائیوں کو آگ لگا دی
    • ایم ایل ومنصوبے کیلئے 10 سال انتظار کے بعد متبادل فنانسنگ کی تلاش
    • پی سی بی محمدرضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت مسترد
    • پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کاروبار حصص میں تیزی
    • سونا 2700 روپے تولہ سستا ہو گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تھائی لینڈ میں ویزا فری قیام کی مدت 60 دن سے 30 دن کرنیکا فیصلہ

    By Khabrain Newsستمبر 22, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بنکاک(این این آئی)تھائی لینڈ نے غیر قانونی کاروباروں اور غیر ملکیوں کی طرف سے نامزد جائیدادوں کی خریداری کے خلاف ایک بڑا کریک ڈائون شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی شہریوں سے متعلق جرائم اور خلاف ورزیاں سامنے آنے پر حکومت نے ویزا فری قیام کی مدت کو 60دن سے نصف کرکے 30 دن کردیا ہے۔تھائی وزیر اعظم انوتین چرنویراکول نے حال ہی میں متعلقہ سرکاری اداروں کے اجلاس کی صدارت کی اور سخت ردعمل کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ غیر ملکیوں کی طرف سے غیر قانونی کارروائیاں قابل قبول حد سے تجاوز کر گئی ہیں۔انوتین نے کہاکہ چونکہ ہم نے داخلے کی فراخدلی سے مراعات فراہم کی ہیں، اس لیے غیر ملکیوں کو بھی قانون کی پابندی کرنی چاہیے۔ ہم ان لوگوں کو کبھی برداشت نہیں کریں گے جو تھائی لینڈ کا استحصال کرنا چاہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بیٹی کے قتل کا جرم ثابت، باپ کو سزائے موت،داماد کو 2 سال قید

      پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں روایتی سرنجز کے استعمال پر پابندی

      برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے کلو کمی کر دی گئی

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.