Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع
    • چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 10 منٹ کا کوئیک ٹیسٹ لازمی قرار
    • طلبہ ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے ملک کو خود کفیل بنائیں: احسن اقبال
    • پاکستان میں قادیانیو ں کی کھلے عام تبلیغ پر ادارے ایکشن لیں’ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت
    • سونا مسلسل چوتھے روز سستا چاندی بھی 8 ہزار روپے کی سطع پر ا گئی
    • لیسکو کی ایم اینڈ ٹی ایسٹ ٹیموں کی کارروائیاں بجلی چوری کے 209کیسز سامنے آگئے
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
    • دھان کی باقیات کو آگ لگانا قابل سزا جرم ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب
    • پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوراک کے ضیاع سے متعلق آگہی کا عالمی دن 29 ستمبر کو منایا جائے گا
    • فضائی آلودگی میں اضافہ’ لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر
    • نادرا نے پاسا آئی سی ٹی ایوارڈز میں تین اعزازات جیت لئے
    • اسلام آباد کو سومنات بنانے کی باتیں منفی سوچ کی عکاس ،اختر اقبال ڈار
    • پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں 8.6 فیصد اضافہ
    • معاشی سر گرمیاں سست پڑنے سے محصولات اہداف متاثر ہونے کا اندیشہ ہے: ریو نیو ایڈوائزرز
    • صدر آصف زرداری قومی مفاہمت کے علمبردار ہیں، نرگس فیض ملک
    • پی ایچ اے کا صوبے کے قبرستانوں میں شجرکاری کا منصوبہ
    • والد کو زہر دینے کی کوشش کرنیوالا17 سالہ طالب علم بہاولپور سے گرفتار
    • ایڈیشنل سیشن جج عثمان علی اعوان ایڈیشنل رجسٹرار ایگزامنیشن تعینات
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خواتین کے حقوق کیلئے بنائے گئے ادارے خود انتظامی بے یقینی اور تاخیر کا شکار

    By Khabrain Newsستمبر 24, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (حبہ عباسی)خواتین کے حقوق، تحفظ اور بااختیار بنانے کے دعوے تو بہت ہیں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ خواتین کے لیے قائم سب سے اہم قومی ادارہ آج بھی مستقل سربراہ سے محروم ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہوا کہ چیئرپرسن کی تعیناتی کے لیے پانچ بار اشتہارات  دیے گئے، انٹرویوز بھی ہوئے، مگر حکام کے مطابق موزوں امیدوار نہیں ملا۔ اس پر ارکان کمیٹی بھی حیران رہ گئے اور سوال اٹھایا کہ کیا واقعی پورے پاکستان میں ایک بھی ایسی خاتون موجود نہیں جو اس ادارے کی سربراہی کر سکے؟دلچسپ بات یہ ہے کہ ایک طرف خواتین کے لیے ڈیجیٹل ڈیش بورڈز، پورٹلز، ٹریکر سسٹمز اور بڑے بڑے منصوبوں کے دعوے کیے جا رہے ہیں، دوسری طرف وہی ادارہ مستقل قیادت سے محروم ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب کپتان ہی نہ ہو تو ٹیم کی کارکردگی کا حساب کون دے گا؟اجلاس میں یہ بھی سامنے آیا کہ 2023 کے بعد کمیشن کی کوئی سالانہ رپورٹ شائع نہیں ہو سکی۔ یعنی خواتین کے حقوق سے متعلق پالیسیوں، چیلنجز اور پیش رفت کی تصویر عوام کے سامنے ہی نہیں آ سکی۔ دوسری جانب حکام خود اعتراف کر رہے ہیں کہ مستند ڈیٹا کی کمی اور مختلف اداروں کے اعداد و شمار میں تضاد ایک بڑا مسئلہ ہے۔سوال صرف ایک چیئرپرسن کا نہیں، سوال ترجیحات کا ہے۔ اگر خواتین کے حقوق واقعی قومی ترجیح ہیں تو پھر اہم ادارے مستقل سربراہ کے بغیر کیوں چل رہے ہیں؟ اگر قابل امیدوار نہیں مل رہے تو مسئلہ امیدواروں کا ہے یا تقرری کے نظام کا؟ اور اگر برسوں بعد بھی بنیادی انتظامی خلا برقرار ہے تو پھر خواتین کے تحفظ اور بااختیاری کے بلند و بانگ دعووں کی حقیقت کیا ہے؟کمیٹی اجلاس میں اٹھنے والا یہی سوال سب سے بڑا انکشاف بن گیا کہ خواتین کے حقوق کے لیے بنائے گئے ادارے خود انتظامی بے یقینی اور تاخیر کا شکار ہیں، جبکہ دوسری جانب ملک بھر کی خواتین ان ہی اداروں سے انصاف، تحفظ اور رہنمائی کی امید لگائے بیٹھی ہیں۔

     

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      زیادتی کیس میںملزم کی عبوری ضمانت میں توسیع

      چھانگا مانگا،نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق

      پی ٹی آئی دھرنا کال’پنجاب کے مختلف اضلاع سے پولیس اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئی

      تازہ ترین

      بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی مستونگ میں و دہشتگرد ہلاک

      لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر

      شہباز شریف اور بل گیٹس کی ملاقات پاکستان سے پولیو کے خاتمے پر گفتگو

      26، 27 ستمبر کو راولپنڈی اور اسلام آباد میں موبائل فون سروس معطل ہوگی:ذرائع

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.