لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خود اپنے دام میں صیاد آگیا کے مصداق غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کا ایک چھوٹا دھماکا خیز ڈرون اچانک گر کر پھٹ گیا۔ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق فوجی ترجمان نے بتایا کہ یہ واقعہ غزہ کے شمالی علاقے میں قائم ایک فوجی چوکی پر پیش آیا تھا۔ دو اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت 24 سالہ ماسٹر سارجنٹ ناداف کالی اور 23 سالہ ماسٹر سارجنٹ اوفیک موئلم کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں یروشلم بریگیڈ کی 7007 ویں بٹالین میں خدمات انجام دے رہے تھے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں اہلکار اٹلف نامی ایف پی وی ڈرونز آپریٹ کر رہے تھے اور ڈرون نے اپنا پہلا مشن کامیابی سے مکمل کرلیا تھا تاہم دوسری بار اڑان بھرنے کے دوران ہی نامعلوم وجہ سے فوجی چوکی کے اندر ہی گر گیا۔جس پر فوجی اہلکار گرے ہوئے ڈرون کا معائنہ کرنے کے لیے اس کے قریب گئے اور اسے اٹھایا اور عین اسی وقت بارود سے بھرا یہ ڈرون زوردار دھماکے پھٹ گیا۔ دونوں اہلکار شدید زخمی ہوگئے اور بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
ڈرون
بریکنگ نیوز
- میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
- غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
- بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
- آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
- آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
- پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
- پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد صحت سہولیات یا ملاقاتوں کی بحالی ہے تو مطالبات پورے کیے جائیں، میاں جاویدلطیف
- راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
- میپکو کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جبری کارروائی سے روک دیا
- مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے
- سرکاری ہسپتالوں میں آگ کے واقعات میں تسلسل’ فائر سیفٹی پر سوالات اٹھ گئے
- آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور
- قابض حکام کے خلاف اواز بلند کرنے پر سزا معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کو مودی سرکار سے جان کا خطرہ
- دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا قیمت میں 4700 روپے اضافہ5
- لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ کارڈز کی ہارڈ کاپی ختم کرنیکا فیصلہ
- راولپنڈی، ملکی تاریخ میں پہلی بار خواتین ملزمان کوبھی ہتھکڑیاں پہنا دی گئیں
- پی آئی اے کا مالدیپ کے لیے ڈائریکٹ فلائیٹس شروع کرنے کا منصوبہ
- اینٹی بائیوٹکس کا غیر ضروری استعمال گردوں کیلئے نقصان دہ
- شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کو خبردار کر دیا
- میر رضا کیس’ تفتیشی ٹیم نے سپر میڈیکل بورڈ بنانے کی درخواست دینے کی تصدیق کردی
