Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ’ اہم ہدف حاصل، پوزولان میٹریل نکالنے کا آغاز
    • ایل ڈی اے پلاننگ زون 7 ڈائریکٹرعائشہ مطاہر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر شفق غیر قانونی تعمیرات روکنے میں ناکام
    • ایشین گیمز اسکواش: پاکستان اور بھارت کے کھلاڑیوں نے کوارٹر فائنل کے بعد مصافحہ کیا
    • پولیس تحفظ دینے میں ناکام شہری لٹتے رہے گاڑیاں موٹر سائیکلیں چوری
    • ایران جوہری معائنہ کاروں کو ملک میں واپسی کی اجازت دے گا: صدر پزشکیان
    • سعودی عرب نے ریاض کی جانب آنے والے حوثی ڈرونز اور میزائل حملے ناکام بنا دیے
    • ورلڈ بینک وفد کی مشیر وزیراعلیٰ پنجاب علی ڈار سے ملاقات
    • سہیل آفریدی اپنے عہدے کی تضحیک کروا رہے ہیں:مریم اورنگزیب
    • میجر جنرل شمریز خان نئے ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
    • غیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن روزانہ کی بنیاد پر جاری’شکایت پر کارروائی کی جاتی:ترجمان ایل ڈی اے
    • بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم اور ڈرائیور کی نظربندی کیخلاف شاہریز کی درخواست پر فریقین سے رپورٹ طلب
    • آئی سی ایس میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کے باوجود پوزیشن کا اعلان نہ کرنے کیخلاف درخواست پر چیئرمین لاہور بورڈ سے جواب طلب
    • آئی ایل ایف کے صدر آصف چٹھہ کی نظربندی کیخلاف درخواست پر فریقین سے جواب طلب
    • پاک امریکا دیرینہ تعلقات مزید مستحکم کرنیکی ضرورت ہے: گورنر سندھ
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا مقصد صحت سہولیات یا ملاقاتوں کی بحالی ہے تو مطالبات پورے کیے جائیں، میاں جاویدلطیف
    • راولپنڈی، ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں ہوٹل اور دکانیں بند کروا دی گئیں
    • میپکو کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو جبری کارروائی سے روک دیا
    • مریم نواز کے اپنے صوبے کے لیے بہترین منصوبے
    • سرکاری ہسپتالوں میں آگ کے واقعات میں تسلسل’ فائر سیفٹی پر سوالات اٹھ گئے
    • آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    قابض حکام کے خلاف اواز بلند کرنے پر سزا معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگ چک کو مودی سرکار سے جان کا خطرہ

    By Khabrain Newsستمبر 26, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    (این این آئی)غیر قانونی طور پربھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں معروف ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ قابض حکام کے خلاف آواز اٹھانے پر انہیں کسی ”فرضی مقابلے”میں قتل کیا جا سکتا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، سونم وانگچک نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اپنی جان کو لاحق خطرات کے بارے میں دھمکیاں موصول ہوئی ہیں اور وہ کسی بھی نتیجے کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے کہاکہ انہیں جیل میں قید کیاگیااور اب یہ خدشہ ہے کہ مجھے کہیں جعلی مقابلے میں قتل کر دیا جائے گا۔وانگچک نے گزشتہ برس لیہہ میں ہونے والے تشدد پر بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے استعفے کا مطالبہ کیا، جس میں چار افراد مارے گئے تھے۔انہوں نے جوڈیشل انکوائری کی رپورٹ کو عوام کے سامنے لانے کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر رپورٹ جاری نہ کی گئی تو پولیس فائرنگ کی تحقیقات کے لیے ایک آزاد ”عوامی ٹریبونل”قائم کیا جائے گا۔گزشتہ برس کی تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی سیاسی ذمہ داری وزیر داخلہ پر ڈالتے ہوئے وانگچوک نے زور دیا کہ اس واقعے کی زمہ داری طے ہونی چاہیے۔انہوں نے کہاکہ لداخ میں جو کچھ ہوا اس کی ذمہ داری امیت شاہ کو لینی ہوگی ،وانگچک نے کہا کہ بھارتی فوج نے مقامی نوجوانوں کے خلاف AK-47 سمیت خودکار ہتھیار استعمال کیے، جنہیں بعد میں "ملک دشمن” قرار دیا گیا۔کانگریس رہنما راہل گاندھی کی جانب سے نئی دہلی کے جنتا منتر پر طلبہ کے خلاف پولیس کارروائی پر امیت شاہ کے استعفے کے مطالبے کا حوالہ دیتے ہوئے وانگچک نے اس مطالبے کی حمایت کی لیکن لداخ کی صورتحال پر راہل گاندھی کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ لداخ کیلئے انصاف صرف یونین ٹیریٹری کے عوام کی ذمہ داری نہیں بلکہ پورے ملک کی ذمہ داری ہے۔دریں اثنا، 24 ستمبر کے تشدد کوایک سال مکمل ہونے کے موقع پر لیہہ اور لداخ کے دیگر علاقوں میں مکمل شٹ ڈان رہا۔ لیہہ اور کارگل میں دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے، جبکہ سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت کم رہی جس سے معمولات زندگی متاثر ہوئے۔
    سونم وانگ چک

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      آفلوڈنگ میں غیر معمولی اضافہ 73 ہزار 358 مسافروں کے بیرون ملک جانے کے خواب چکنا چور

      پاسبان ریمی ٹینس ریوارڈسکیم کا افتتاح’ سالانہ 16ارب کے انعام دینے کا اعلان

      شہرکا امن اور شہریوں کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری، فیصل کامران

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.