تہران(این این آئی)ایران کے مشرقی صوبہ جنوبی خراسان میں بس اور سیمی ٹریلر ٹرک میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا کہ یہ حادثہ آریان شہر سے بیرجند کائونٹی جانے والی سڑک پر پیش آیا۔صوبائی ہلالِ احمر سوسائٹی کو حادثے کی اطلاع ملنے کے بعد 15 امدادی کارکنوں پر مشتمل 8 ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ہلالِ احمر کے صوبائی سربراہ مہدی محمدپور نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تصادم کے بعد بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ تمام زخمیوں کو قریبی طبی مراکز منتقل کر دیا گیا ہے
بریکنگ نیوز
- ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
- پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ
- بلاچستان 96 گھٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک
- امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
- خلیج کی سلامتی، جہاز رانی کے تحفظ اور دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں: چین
- سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
- بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
- ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
- بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
- چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
- دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
- حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
- سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
- پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
- مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
- بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
- حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
