کراچی(ویب ڈیسک) دوحہ سے سیالکوٹ آنے والی پرواز نے بھارتی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ کی ہے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق قطر ائیر کی پرواز کو سیالکوٹ ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا لیکن پرواز اچانک پاکستان کی فضائی حدود سے گزر کر مقبوضہ جموں ائیرپورٹ پر لینڈ ہوئی۔ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ اچانک پروازکے بھارتی مقبوضہ حدود میں لینڈنگ کے تاحال اسباب سامنے نہیں آسکے۔
بریکنگ نیوز
- ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
- پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ
- بلاچستان 96 گھٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک
- امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
- خلیج کی سلامتی، جہاز رانی کے تحفظ اور دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں: چین
- سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
- بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
- ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
- بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
- چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
- دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
- حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
- سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
- پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
- مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
- بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
- حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
