گروزنی(آئی این پی )روس کے مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں ہونے والے حالیہ انتخابات میں رمضان قادروف ایک مرتبہ پھر سربراہ چیچنیا منتخب ہوگئے۔ روس کے مرکزی انتخابی کمیشن کے مطابق تمام ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے کے بعد قادروف 99.85 فیصد ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب قرار پائے۔قادروف کو 2021 کے انتخابات میں 99.73 فیصد ووٹ ملے تھے جبکہ موجودہ انتخاب میں ان کے دو حریفوں، اسماعیل دنیلخانوف اور خالد ناکایف نے بالترتیب 0.05 فیصد ووٹ حاصلکئے ۔رمضان قادروف 2007 سے چیچنیا کی قیادت کر رہے ہیں، نئے انتخابی نتیجے کے بعد وہ پانچویں مدت کے لیے اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔چیچنیا میں ہونے والا یہ انتخاب روس کے قومی اور علاقائی انتخابات کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں روس کے دیگر علاقوں میں بھی علاقائی قیادت اور پارلیمانی نشستوں کیلئے ووٹنگ ہوئی۔
بریکنگ نیوز
- ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
- پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ
- بلاچستان 96 گھٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک
- امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ
- پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
- پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
- خلیج کی سلامتی، جہاز رانی کے تحفظ اور دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں: چین
- سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
- بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
- ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
- حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
- بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
- چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
- دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
- حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
- سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
- پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
- مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
- بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
- حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
