Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت
    • پاک بحریہ کی پہلی کامیاب لائیو ویپن فائرنگ
    • بلاچستان 96 گھٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک
    • امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ
    • پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج
    • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
    • خلیج کی سلامتی، جہاز رانی کے تحفظ اور دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں: چین
    • سیاحت کے فروغ کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائےجائیں گے مریم نواز
    • بہاولپور ضمنی الیکشن کا معرکہ ن لیگ کے منیر اقبال چنڑ نے جیت لیا
    • ایران جلد ہتھیار ڈال دے گا ڈونلڈ ٹرمپ ایران کبھی سر نہیں جھکائے گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان
    • حکومت سیاحت کے فروغ کیلئے فعال اقدامات کر رہی شہباز شریف
    • بند کمروں کے فیصلے نہں مانتے پاکستان کیخلاف اسلحہ اٹھانے والا دہشت گرد ہے سہیل آفریدی
    • چیچنیا میں رمضان قادروف 99.85 فیصد ووٹ لے کر پانچویں مرتبہ سربراہ منتخب
    • دوحہ سے سیالکوٹ آنیوالی پرواز کی مقبوضہ جموں وکشمیر میں لینڈنگ، ایوی ایشن ذرائع
    • حکمرانوں کے ناجائز معاہدوں نے ملکی معیشت کو تباہ کیا: حافظ نعیم الرحمان
    • سستا پیٹرول اسکیم مزید 10 ماہ جاری رکھنی پڑی تو رکھیں گے: علی پرویز ملک
    • پاکستان ڈیجیٹل فنانس کے فروغ کیلئے عالمی سطح پر اہم کردار ادا کر رہا ہے: بلال ثاقب
    • مجرم کہیں بیٹھا ہوا سے قانون کی گرفت میں لاناہے محسن نقوی
    • بھارتی وزیر خارجہ کی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا احتجاج
    • حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت اور احتجاج کرنے والے انا اور ضد چھوڑ کر بات چیت کریں:سعد رفیق

    By Khabrain Newsستمبر 28, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ حکومت اور احتجاج کرنے والے ایک دوسرے سے بات چیت کریں اور گفت و شنید جاری رکھیں، مسائل حل کرنے کی نیت ہو تو راستہ ضرور نکلتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حکومتیں اور احتجاج کرنے والے انائوں، ضدوں اور دھڑے بندیوں سے اوپر اٹھیں، آپ میں سے کوئی فاتح نہیں ہوگا کیونکہ سب ہار رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پہل ہمیشہ ریاست کرتی ہے، پہل کی جائے اور جانی و مالی نقصانات سے بچا جائے۔ ایک دوسرے کی عزت نفس کو تار تار کرنا کم ظرفی ہے، کوئی فخریہ کام نہیں، مہنگائی، بے روزگاری، ناانصافی اور دہشتگردی کی آگ میں جھلسا ہوا پاکستان کراہ رہا ہے، پکار رہا ہے، اس کی پکار سنی جائے۔انہوںنے کہا کہ عام آدمی پس چکا ہے، اسے مباحثوں، ملاکھڑوں، الزامات، دھینگا مشتی اور خدمات کا ڈھنڈورا پیٹنے سے کوئی دلچسپی نہیں، جینا تقریبا ناممکن ہو چکا ہے۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بروقت علاج نہ کیا جائے تو رستے ہوئے زخم ناسور بن جاتے ہیں، پھر ساری قوم دہائیوں تک اس کی قیمت ادا کرتی رہتی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ تاریخ لکھی جا رہی ہے، اسے قید کیا جا سکتا ہے نہ روکا جا سکتا ہے۔ لاعلاج زخم چھوڑ کر جانے والے ہمیشہ تاریخ کے کٹہرے میں کھڑے رہتے ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ان ہاؤس تبدیلی یا کے پی اسمبلی تحلیل پی ٹی آئی کی جوابی حکمت

      امریکا اور چین کا 30 ارب ڈالر کی اشیا پر ٹیرف کم کرنے کا فیصلہ

      پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج سے باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.