ٹوکیو (آئی این پی )امریکی صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگوکی جس میں اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ جاپانی
وزارتِ خارجہ کے بیان مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان گفتگو تقریباً 20منٹ جاری رہی، صدر ٹرمپ نے جاپانی وزیراعظم کو چینی صدر سے ملاقات کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا،ٹیلی فونک گفتگوکے دوران ٹرمپ نے جاپان کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔ صدر ٹرمپ نے وزیراعظم تاکائیچی کو چینی صدر سے ملاقات کی تفصیلات سے آگاہ کیا،دونوں رہنماوں نے چین سے متعلق اقتصادی اور سکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا اور قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔
بریکنگ نیوز
- وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں: سپیکر کے پی اسمبلی
- پی ٹی آئی لانگ مارچ، راولپنڈی میں واٹر ٹینکر سروس متاثر
- مودی سرکار کے زیر اثر بھارت کی نام نہاد جمہوریت عالمی تنقید کی زد میں
- AEW اسٹار PAC، سابقWWE ریسلر نیول 40 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
- عالمی یومِ سیاحت،سندھ تہذیب تاریخ، ثقافت اور قدرتی حسن کا منفرد امتزاج ہے: وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ
- کوہاٹ پولیس لائنز حملہ، دہشتگردوں کی ریکی ‘ سہولت کاری کے شواہد سامنے آگئے
- پائیدار سیاحتی ترقی، بہتر بنیادی سہولیات مقامی برادریوں کی شمولیت کے لیے پرعزم ہیں: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان
- سونے کی قیمیت میں پھر کمی 10 گرام 3 لاکھ 80 ہزار روپے آ گیا
- ایران مذاکرات کیلئے تیار، جنگ دوبارہ شروع ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے: عراقچی
- پاکستان میں 8برسوں کے دوران زیر زمین پانی میں 5.66فیصد کمی ریکارڈ
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- بھارت بارش کے باعث افغانستان سے میچ منسوخ ہونے پر ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
- بارش نے پاکستان کو سیمی فائنل پہنچا دیا ہانگ کانگ سے کوارٹر فائنل منسوخ
- سی سی ڈی کے زیر حراست ملزم پولیس مقابلہ میں ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
- مشرق وسطیٰ جنگ کے تمام فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: عمانی وزیر خارجہ
- پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ٹیکس وصولی کا بڑا سکینڈل،22 کروڑ 9 لاکھ روپے کی بے ضابطگیاں بے نقاب
- اوورسیز پاکستانیوں کیلئے مفت قانونی خدمات کا معاہدہ
- لندن’ چوری شدہ موبائل فون چین بھجوانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا،3افراد کو قید کی سزا
- سپین میں 87سالہ خاتون کرایہ دار کی بے دخلی کیخلاف ہزاروں افراد کا احتجاج
- پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹر وے پولیس کا کریک ڈون
