Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
    • صدر بیرونی علاقہ سے خاتون کے 2 بچیوں سمیت اغوا کے مقدمہ میں اہم پیشرفت
    • راولپنڈی،غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی،61افراد گرفتار
    • چینی ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے پاکستانی زرعی پیداوار میں اضافہ
    • 9مئی کے مقدمات میں گرفتاریاسمین راشدکی کشیدہ کاری نے سب کو حیران کر دیا
    • ڈکیتی چوری کی وارداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
    • ستھرا پنجاب ٹیمیں گھر کی دہلیز پر صفائی سہولیات کی فراہمی کیلئے سرگرم
    • غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، بیان قلمبند، میڈیکل رپورٹ جاری
    • پی ٹی آئی کے مطالبات جائز گورنر راج حکومت کے گلے پڑ جائے گا حافظ نعیم الرحمان
    • پی ٹی آئی احتجاج میں اشتعال انگیزی’مزید 2 افراد گرفتار
    • پنجاب میں فلو کیسز میں اضافہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں فلو ویکسین ندارد
    • کورونا کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
    • پاکستان کو جدید ریل رابطوں’ نئے تجارتی راستوں سے جوڑنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
    • لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس منسوخ ،مسافروں کو پاک بزنس ،کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا
    • شالیمار میں بیوہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ ، ملزم گرفتار
    • پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام بین الاقوامی علمی کانفرنس
    • برائلر گوشت کی قیمت میں 30روپے کلو اضافہ
    • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اعلان محض سیاسی دکھاوا تھا:اختیار ولی خان
    • بلاول بھٹو سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں’ ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
    • باگڑیاں: 365 کنال وقف اراضی پر قبضہ برسوں گزرنے پر بھی ختم نہ ہوسکا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پنجاب پولیس فنڈز کی کمی کے باعث مختلیف انتظامی و ترقییاتی امور متاثر ہونےلگے

    By Khabrain Newsستمبر 29, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (عامر رانا سے)پنجاب پولیس میں فنڈز کی کمی کے باعث مختلف انتظامی اور ترقیاتی امور متاثر ہونے لگے، اسٹیشنری اور پٹرول کی فراہمی سمیت نئی پولیس عمارتوں کی تعمیر کے منصوبے بھی تاخیر کا شکار ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے  مطابق حالیہ احتجاج کے دوران اضافی سکیورٹی اور دیگر انتظامی اخراجات کے باعث پولیس کے دستیاب وسائل پر دبائو بڑھا ہے، جس کے نتیجے میں بعض اضلاع میں روزمرہ ضروریات پوری کرنے میں مشکلات سامنے آ رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس تھانوں کے لیے اسٹیشنری، گاڑیوں کے لیے پٹرول اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی متاثر ہونے سے پولیس کے معمول کے کام بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ بعض مقامات پر زیر تعمیر پولیس عمارتوں اور دیگر ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار بھی سست پڑنے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشنز یعنی ایس آئی پی ایس کی دیکھ بھال اور ضروری مرمت بھی فنڈز کی کمی سے متاثر ہو رہی ہے، جس کے باعث بعض تھانوں کی حالت پہلے کی نسبت خراب ہونے لگی ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق صوبے کے 737 تھانوں کو جدید سہولیات اور شہری دوست ماحول کے تحت اَپ گریڈ کیا گیا تھا، جبکہ متعدد سمارٹ پولیس اسٹیشنز بھی تعمیر کیے جاچکے ہیں۔ فنڈز کی کمی کا براہ راست اثر پولیس کی فیلڈ سرگرمیوں پر پڑنے کے خدشات بھی ظاہر کیے جا رہے ہیں، کیونکہ پٹرول اور گاڑیوں کی مرمت جیسے اخراجات پولیس کے روزمرہ آپریشنز کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔ رواں مالی سال کے لیے پنجاب پولیس کی مختلف اشیائ، ٹرانسپورٹ، اسٹیشنری اور دیگر ضروریات کی خریداری کے ٹینڈرز جاری ہونا بھی محکمہ کی جاری آپریشنل ضروریات کو ظاہر کرتا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشنز میں سہولیات کی کمی اور تعمیراتی کاموں میں تاخیر کا براہ راست اثر عوام کو ملنے والی پولیس سروسز پر پڑ سکتا ہے۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس کے روزمرہ اخراجات اور جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے بروقت فنڈز جاری کیے جائیں تاکہ تھانوں کی حالت بہتر رکھنے کے ساتھ ساتھ شہریوں کو فوری اور موثر پولیس سہولیات کی فراہمی بھی یقینی بنائی جاسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      صدر بیرونی علاقہ سے خاتون کے 2 بچیوں سمیت اغوا کے مقدمہ میں اہم پیشرفت

      راولپنڈی،غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی،61افراد گرفتار

      چینی ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے پاکستانی زرعی پیداوار میں اضافہ

      تازہ ترین

      صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور

      پنجاب بھر میں ہائی بیم لائٹس کے خلاف موٹروے پولیس کا کریک ڈاؤن

      فلسطین کا مسئلہ خودمختاری اور انسانی ضمیر کے لیے ایک بڑا امتحان ہے

      مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

      اسرائیل سے متعلق عالمی سروے کے حیران کن اعدادوشمار، 98.75 فیصد منفی رائے رپورٹ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.