کراچی(ویب ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی کے 4بڑے رہنماوں نے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کے مطابق سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن، صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ، سینئر رہنما خورشید شاہ اور نوید قمر نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ترجمان کے مطابق شرجیل میمن نے دوران گفتگو بلاول بھٹو زرداری کو ٹرانسپورٹ اور میگا منصوبوں پر پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی۔پی پی پی چیئرمین اور نوید قمر کی ملاقات میں پارلیمان میں قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو اور خورشید شاہ کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ناصر حسین شاہ نے پارٹی چیئرمین کو اپنے محکمے کی کارکردگی کے حوالے سے بریف کیا۔
بلاول
بریکنگ نیوز
- اسلام آباد میں ڈینگی سے بچا اور ویکٹر کنٹرول آپریشنز میں تیزی
- صدر بیرونی علاقہ سے خاتون کے 2 بچیوں سمیت اغوا کے مقدمہ میں اہم پیشرفت
- راولپنڈی،غیر قانونی کال سینٹر کیخلاف کارروائی،61افراد گرفتار
- چینی ہائبرڈ ٹیکنالوجی سے پاکستانی زرعی پیداوار میں اضافہ
- 9مئی کے مقدمات میں گرفتاریاسمین راشدکی کشیدہ کاری نے سب کو حیران کر دیا
- ڈکیتی چوری کی وارداتیں شہری نقدی موبائل فون گاڑیوں موٹر سائیکلوں سے محروم
- ستھرا پنجاب ٹیمیں گھر کی دہلیز پر صفائی سہولیات کی فراہمی کیلئے سرگرم
- غیرملکی خاتون سے مبینہ زیادتی، بیان قلمبند، میڈیکل رپورٹ جاری
- پی ٹی آئی کے مطالبات جائز گورنر راج حکومت کے گلے پڑ جائے گا حافظ نعیم الرحمان
- پی ٹی آئی احتجاج میں اشتعال انگیزی’مزید 2 افراد گرفتار
- پنجاب میں فلو کیسز میں اضافہ صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں فلو ویکسین ندارد
- کورونا کی علامات کے حامل مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی
- پاکستان کو جدید ریل رابطوں’ نئے تجارتی راستوں سے جوڑنا چاہتے ہیں: احسن اقبال
- لاہور سے کراچی جانے والی قراقرم ایکسپریس منسوخ ،مسافروں کو پاک بزنس ،کراچی ایکسپریس میں اکاموڈیٹ کیا گیا
- شالیمار میں بیوہ خاتون سے زیادتی کا واقعہ ، ملزم گرفتار
- پنجاب یونیورسٹی شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے زیراہتمام بین الاقوامی علمی کانفرنس
- برائلر گوشت کی قیمت میں 30روپے کلو اضافہ
- پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کا اعلان محض سیاسی دکھاوا تھا:اختیار ولی خان
- بلاول بھٹو سے پارٹی رہنماؤں کی الگ الگ ملاقاتیں’ ملکی سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
- باگڑیاں: 365 کنال وقف اراضی پر قبضہ برسوں گزرنے پر بھی ختم نہ ہوسکا
