Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • یمنی زیدی طیارے میں آبدیدہ ہو گئیں جزباتی ویڈہو شیئر کر دی
    • حمزہ شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں
    • پشاور:وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
    • وسط مدنتی انتکابات قبل ایران میں بڑے حملے کا خطرہ جنگ ختم ہو جائےگی ٹرمپ
    • عالمی امن کیلئے پاکستان کا کردار قابل ستائش ہے یو این سیکرٹری جنرل کا اعتراف
    • ای سی سی کا اجلاس پیجاب کے پی اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 2 ارب منظور
    • شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک
    • بھارتی فوج ‘گودی میڈیا کا پاکستان مخالف پروپیگنڈا ناکام
    • سینیٹر بیرسٹر علی ظفر خبریں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے
    • پس پردہ ملاقاتوں کے بجائے باضابطہ مذاکرات کئے جائیں: بیرسٹر علی ظفر
    • دنیا کی تاریخ میں ڈیزل اتنا مہنگا کبھی نہیں ہوا، عوام کی تکلیف کا احساس:علی پرویز ملک
    • پاکستان اور برطانیہ کا ترجیحی شعبوں میں تجارت اور تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت:جام کمال
    • پولیو کا خاتمہ 562 ارب خرثچ 111 کیسز رپورٹ
    • 190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر
    • اداکار وفلمساز نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • پاکستان اور بحرین کا تھارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
    • پٹرول 2 روپے 31 پیسے اور ڈیزل 78 پیسے فی لیٹر مہنگا
    • پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ گندم کے نرخ 5 ہزار 200 روپے فی من تک پہنچ گئے
    • سعودی حملوں کا اثر، یو اے ای سے آنے جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار
    • ریاض ایئرپورٹ پر دھماکے، طیارے کو شدید نقصان، پروازوں کا نظام بھی متاثر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وسط مدنتی انتکابات قبل ایران میں بڑے حملے کا خطرہ جنگ ختم ہو جائےگی ٹرمپ

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن، تہران ( نیوز ایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی ۔ادھرامریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وسط مدتی انتخابات سے قبل امریکی فوج کو ایران پر ممکنہ حملوں کے لئے تیار رہنے کا حکم دیدیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال مشرق میں واقع خفیہ جوہری تنصیب میں اسرائیلی حملے کے کئی ماہ بعد دوبارہ سرگرمیاں بحال ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔جبکہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز، خلیج فارس اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے۔روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کی ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ بہت جلد ختم ہوجائے گی کیونکہ اس وقت پورا ایران تباہ ہوچکا ہے اور تیل کی قیمتیں گرنے والی ہیں۔ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ایران کی فوج بھی اب تباہ ہوچکی ہے۔ جنگ ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آجائیں گی۔ ٹیکساس میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا جلد ہی ایران سے نکل جائے گا اور تیل کی قیمتیں چٹان کی طرح گرنے والی ہیں صدر ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق اپنے موقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ امریکا ایران کو کسی صورت جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ادھرایران کے دارالحکومت تہران کے شمال مشرق میں واقع خفیہ جوہری تنصیب میں اسرائیلی حملے کے کئی ماہ بعد دوبارہ سرگرمیاں بحال ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسٹی ٹیوٹ فار سائنس اینڈ انٹرنیشنل سیکیورٹی نے نئی سیٹلائٹ تصاویر کی بنیاد پر بتایا کہ من زیدائی نامی جوہری تنصیب میں گاڑیوں کی آمد و رفت اور تعمیراتی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔دریں اثناء ایرانی پاسداران انقلاب فورس کے سیاسی نائب کمانڈر کرنل علی محمدی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور بحری جہازوں کی آمد و رفت سے متعلق دعوئوں کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل ہو رہی ہے تو بین الاقوامی منڈیوں میں اس کا اثر کیوں نہیں ہے؟۔ حقیقت یہ ہے کہ خلیج فارس، آبنائے ہرمز اور خلیج عمان میں بحری ٹریفک کی مکمل نگرانی ایرانی بحریہ کے پاس ہے۔ دوسری جانب امریکی فوج کو امریکہ میں وسط مدتی انتخابات سے قبل ایران پر ممکنہ حملوں کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق پینٹاگون نے سینٹرل کمانڈ کو ممکنہ کارروائی کیلئے تیاری مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ حملوں کے وقت پر غور کر رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ حملوں میں ایران کے توانائی کے شعبے اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے، جبکہ جوہری تنصیبات بھی ممکنہ اہداف میں شامل ہوسکتی ہیں۔علاوہ ازیںروس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیش کش کر دی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا روسی ہم منصب پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ ہوا جس میں روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ جامع اسٹریٹیجک شراکت داری معاہدے کے تحت تعاون جاری رہے گا۔صدر پیوٹن نے دشمن کی جارحیت کے خلاف ایرانی قوم کی ثابت قدمی کو تاریخی لمحہ قراردیتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز ہے۔ثالث ممالک کے کردار کا حوالہ دیتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ روس بھی معاملے کا سفارتی حل چاہتا ہے اور اس کیلئے کردار اور معاونت کیلئے تیارہے۔
    ٹرمپ

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      یمنی زیدی طیارے میں آبدیدہ ہو گئیں جزباتی ویڈہو شیئر کر دی

      حمزہ شہباز شریف سے عوامی جمہوریہ چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زی ڈونگ ملاقات کر رہے ہیں

      پشاور:وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں

      تازہ ترین

      شمالی وزیرستان اپریشن فتہ الخوارج کے 4 کمانڈر سمیت 9 دہشت گرد ہلاک

      190 ملین پائونڈ کیس: بشری بی بی کی ضمانت کا کیس وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کیلئے مقرر

      عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دوبارہ 105 ڈالر سے اوپر پہنچ گئی

      آبنائے ہرمز میں ایران کا کنٹرول ختم ہونے کا دعویٰ، روبیو کا بیان

      پاکستان کے سابق کپتان امریکا کی کرکٹ ٹیم میں شامل ہوگئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.