ہانگ کانگ (آئی این پی ) ہانگ کانگ سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، عباس آفریدی کو کپتان مقرر کیا گیا ۔ یہ 3 روزہ ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائیگا جس میں 12 ٹیمیں شرکت کریں گی۔
ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کو 4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان کو گروپ سی میں شامل کیا گیا ہے۔پاکستانی اسکواڈ میں کپتان عباس آفریدی، عبدالصمد، احمد دانیال، محمد عرفان خان، خواجہ نافع، محمد شہزاد اور سعد مسعود شامل ہیں۔پاکستانی ٹیم 28 اکتوبر کو ہانگ کانگ کیلئے روانہ ہو گی، یاد رہے کہ گزشتہ سال ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان ٹیم نے کامیابی حاصل کی تھی۔
بریکنگ نیوز
- سونا مہنگا’ایکسپورٹ لائسنس میں مشکلات زیور بنانیوالی 40 فیصد ورکشاپس بند کراچی (بزنس رپورٹر) سونے کی قیمتوں میں باقی صفحہ6بقیہ نمبر 24 اضافے اور ایکسپورٹ لائسنس کے حصول میں مشکلات کے باعث پاکستان کی جیولری انڈسٹری شدید بحران کا شکار ہوگئی، زیورات تیار کرنے والی تقریباً 40فیصد ورکشاپس بند ہوگئے، جس سے ہزاروں کاریگروں اور کاروبار سے وابستہ افراد کے روزگار کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں پاکستانی سلور جیولری کی مانگ موجود ہونے کے باوجود مینوفیکچررز کو برآمدات کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔جیولری کے شعبے سے وابستہ ،آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے چیئرمین محمد ارشد نے مطالبہ کیا ہے کہ سلور جیولری مینوفیکچررز کو آسان دستاویزی طریق کار کے تحت ایکسپورٹ لائسنس جاری کیے جائیں تاکہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد بھی براہِ راست عالمی منڈیوں تک رسائی حاصل کرسکیں۔
- محکمہ اوقاف ملتان سرکل 2 ‘سرکاری رقوم بروقت بینک میں جمع کرا دی گئیں
- آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
- میزان بینک نے ”گھر ہو تو اپنا” پروگرام کے تحت 49 ارب روپے کی فنانسنگ منظور کرلی
- دسبر میں عروج سے پہلے ایل نینو مزید شدت اضتیار کرے گا اقام متحدہ کا انتباہ
- پشاور ہائیکورٹ سہیل آفریدی سمیت 27 درخواستوں پر سماعت20 اکتوبر تک ملتوی
- اس بارے شعبہ فنانس میں تحقیقات ہو رہی ہیں’ رپورٹ آنے پر ہی کارروائی ہوگی:ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن عظیم حیات
- برائلر گوشت کی قیمت میں14روپے اضافہ
- حکیم محمد سعید کی28ویں برسی17اکتوبر کومنائی جائے گی
- بھارت میں حقِ رائے دہی کو انسانی حق تسلیم نہیں کیا جاتا: چیئرمین انسانی حقوق کمیشن
- ڈولفن فورس کے مستقبل پر تجاویز کی تیاری حتمی فیصلہ وزیر اعلی پنجاب کریں گی
- سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ ناصر مشتاق ممبر بورڈ سردار تارا سنگھ کے ہمراہ،تقریب میںآئے سکھ مہمانوں کو خصوصی تحائف پیش کر رہے ہیں۔
- چونا منڈی میں واقع گوردوارہ جنم استھان گورورام داس کی توسیع کا اعلان
- سندھ ہائیکورٹ کانرسنگ طالبہ کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا حکم
- اسلام آباد:سپریم کورٹ میں انصاف کیلئے آنے والا پہلا شخص محمد سلیم لیگل ایڈ سیل کا افتتاح کر رہا ہے’ اس موقع پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی و دیگر ججز بھی موجود ہیں۔
- لاہور:ریلوے سٹیشن کی ڈاک برانچ میں ٹرینوں کے ذریعے آنے والی ڈاک کو ترتیب سے رکھا جارہا ہے’ دنیا بھر میں گزشتہ روز عالمی دن منایا گیا۔
- علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طالبعلم کا ڈوب کر جاں بحق ہونیکا واقعہ
- وائٹ ہائوس اور دیگر اہم مقامات کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
- پاکپتن ٹریفک حادثات میں موٹر سائیکل سوار میاں بیوی بیٹے سمیت 4 افراد ہلاک
- بنگلا دیش: سابق طلبہ رہنما مہدی حسن کو ایئر پورٹ پر روک لیا گیا
