Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • سموگ سے بچاؤ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے:راجہ فہد اختر
    • گوجر خان پولیس کی کارروائی،تاش کے پتوں پرجوا کھیلنے والے 6 افراد گرفتار
    • پی پی پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری قوت ہے: سردار اشعر حیات
    • منشیات کیخلاف کارروائیاں ، 3 منشیات سپلائر گرفتار ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد
    • چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر سی14اور سنگجانی انٹرچینج کا تفصیلی دورہ
    • تعلیمی پیکج نظرثانی فیصلے کیخلاف پی پی کی دائر رٹ پر جاری حکم امتناعی ختم
    • راولپنڈی،5افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
    • متاثرین احتجاج کی کوریج، میڈیا نمائندگان پر سوسائٹی مافیا کا تشدد ،7 زخمی
    • پرنسپل انفارمیشن آفیسر رئیسہ عادل سے ربجا کے نومنتخب عہدیداران کی ملاقات
    • ٹی پی ایل انشورنس کا نام تبدیل کرکے جاز شور رکھ دیا گیا
    • تعلیمی بورڈ راولپنڈی ، میٹرک امتحان کے دوران نگرانی کا عمل موثر انداز میں جاری
    • KP وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کر رہے :بیرسٹر دانیال
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    KP وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشتگردوں کو تحفظ فراہم کر رہے :بیرسٹر دانیال

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وفاقی پارلیمانی سیکریٹری برائے اطلاعات بیرسٹر دانیال چوہدری نے دعوی کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کا وزیر اعلی اور حکومتی لوگ دہشت گردوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں کیونکہ ان کے تانے بانے ان سے ملتے ہیں۔ تحریک انصاف کا سیاسی مرکز نفرت اور اداروں کے خلاف آگ لگانا ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا خیبرپختونخوا آگ کی لپیٹ میں ہے اور وزیر اعلی لانگ مارچ میں مصروف ہے جس نے نیشنل ایکشن پلان پھاڑ کر ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے کیونکہ یہ ان کی ترجیح نہیں گزشتہ روز راولپنڈی پریس کلب میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دانیال چوہدری نے کہا کہ کچھ دنوں سے کے پی میں جو ہو رہا ہے، یہ طوفان بدتمیزی اور تماشہ ہے، صوبہ میں دہشت گردی کی لہر پھیلی ہے اور اس کو کوئی بھی دیکھنے کو تیار نہیں۔ ہم سب گلے تک بھر چکے ہیں، 5 اکتوبر کو ڈی آئی خان میں کسٹم کے ملازمین مارے گئے، کوئی انکے گھر نہیں گیا، انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہ ناچیں گے، ایس ایچ او داد اور کانسٹیبل فرہاد شہید ہوا لیکن وزیر اعلی کے پی کے سر پر جوں تک نہیں رینگی، شہید کے بچے سوال کر رہے ہیں کہ اسکے جنازے میں شرکت کا وزیراعلی اور کابینہ کے پاس وقت نہ تھا۔ ان کے لوگ اپنی پالیسی کے لئے افغانستان کو دیکھتے ہیں، جو ہمارے بچوں، جوانوں کو شہید کرتے ہیں، اپ کہتے ہیں کہ افغانستان کی جانب سے پالیسی ہے کہ ان کو میریٹ، سیرینا میں بٹھا کر بات کریں، انکی جانب سے فتنہ الخوارج کے خلاف کیا بیان آیا، کیا جوانوں، شہدا کے جنازے پڑھنے کے لئے پالیسی چاہئے؟ میجر عدنان کا 10 ماہ کا بچہ اور بیوہ سوال کرتے ہیں کہ یہ کب تک چلے گا، منشیات، اسلحہ نان کسٹم گاڑیوں کا بزنس یہ سب کرتے ہیں، 15 سال سے آپ صوبے میں بیٹھے ہیں اپ نے انسداد دہشت گردی کے خلاف کیا پالیسی دی؟ ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کب تک اس سسٹم کو برداشت کرنا ہے، ایپکس کمیٹی کی ایک میٹنگ وزیر اعلی کے پی نے اٹیند کی یہ بچوں کے خون پر سودا کرتے ہیں، کچھ دنوں میں 13 ڈرون حملے افغانستان سے ہوئے، کتنا برداشت کریں، فتنہ الخوارج کے لوگ دندناتے پھرتے ہیں، بنیادی مراکز صحت میں مغرب کے بعد فتنہ الخوارج کے لوگ آکر بیٹھ جاتے ہیں، وزہر اعلی نے 200 ارب پشاور میں خوبصورتی کیلئے دیئے لیکن پہلی ڈیفنس لائن پولیس کو 44 ارب روپے نہ دیئے،صرف 1 ارب 20 کروڑ دیئے، 6 ہزار سے زائد لوگ اس سال شہید ہو چکے ہیں کیا یہ ثبوت کافی نہیں،کہ ہم انکو دہشت گرد کہیں جو یہ سب کر رہے ہیں۔ ٹھاٹھیں مارتا سمندر ہم روز اڈیالہ کے باہر دیکھتے ہیں جو اس پالیسی کے ساتھ کھڑے ہیں، عوام نے فیصلہ کرلیا کہ تفریق اور آگ لگانے والے بیانیہ کے ساتھ نہیں کھڑے ہوں گی، سری لنکا کی ٹیم پاکستان آئی ہوئی ہے، بھارت نے کہا تھا کہ پاکستان کے گرانڈ ویران کر دوں گا، ملائیشیا کا وفد آیا ہوا ہے، روس کا آرہا ہے، آپ شہدا کو مارنے والوں کی مذمت نہیں کر رہے، کے پی میں انہوں نے الٹے دروازے لگا کا بی آر ٹی بنائی اور بلین ٹری سونامی جسمیں کرپشن ہوئی، ہمارے لوگوں کو شہید کرنے والوں سے اب حکومت بدلہ لے گی، سیاسی جماعتوں کو فیصلہ کرنا چاہیئے اور اب یہ اور نہیں چلنے دینا چاہیئے ان سے سوال ہے کہ اور کتنا انتظار کریں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر

      پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار

      حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.