Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    متاثرین احتجاج کی کوریج، میڈیا نمائندگان پر سوسائٹی مافیا کا تشدد ،7 زخمی

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ٹیکسلا ( نمائندہ خصوصی )نجی ہاسنگ سوسائٹی متاثرین کے احتجاج کی کوریج، میڈیا نمائندگان پر سوسائٹی مافیا کا شدید تشدد ، 5 سے زائد صحافی زخمی، زخمیوں میں تحصیل یونین آف جرنلسٹس ٹیکسلا کے صدر رشید مغل شامل، صحافی برادری سراپا احتجاج، تھانہ ٹیکسلا میں کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق فیصل ہلز مافیا کے افغانی نقاب پوش غنڈوں کا سوسائٹی کی طرف سے قبضہ کے خلاف احتجاج کرنے والے متاثرین اور میڈیا کوریج کرنے والے صحافیوں پر ڈنڈوں اور رائفل کے بٹوں سیبدترین تشدد ،چند روز قبل ٹیکسلا کے نواحی گاوں جلالہ میں ایک غریب کسان نور حسین کی زمین پر نجی سوسائٹی فیصل ھلز کیقبضہ گروپ نے مبینہ قبضہ کرلیا نور حسین نے ہر وہ دروازہ کھٹکٹایا جس سے اسے امید تھی مگرکسی مقامی عوامی نمائندے پولیس تھانہ کچہری نے اسکا ساتھ نہ دیا تھانہ سے لیکر اسسٹنٹ کمشنر تک ھرجگہ فیصل ھلز قبضہ مافیا کیخلاف درخواست دی گء مگر مسلسل ٹال مٹول سے کام چلتارہا آج بعد نماز جمعہ فیصل ھلز کیباھر متاثرین نے احتجاج کرنے کا اعلان کیا میڈیا نمائندگان بشمول صدر تحصیل یونین آف جرنلسٹس رشید مغل احتجاج کی کوریج کررہے تھے کہ مبینہ طور پر غیر ملکی نقاب پوش افغانی غنڈوں نے حملہ کر دیا، متاثرین اور صحافیوں پر ڈنڈوں پستول رائفل کے بٹوں سے شدید تشدد کیا گیا، سینر صحافی رشید مغل سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے، صحافیوں پر نجی ہاسنگ سوسائٹی فیصل ہلز مافیا کے نقاب پوش افغانی جتھے کی جانب سے تشدد کئے جانے پر صحافی برادری سراپا احتجاج ہے، اس حوالے سے تھانہ ٹیکسلا میں ابتدائی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول

      ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

      عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.