Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • حسن ابدال: 44 سالہ شخص مبینہ طور پر گولی لگنے سے جاں بحق
    • الغازی ٹریکٹرز کی ازبکستان میں پہلی برآمد، ایگرو ٹیک کلسٹر سے اسٹریٹجک شراکت داری
    • آتش بازی کے سامان کی خرید و فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار،سامان برآمد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    تعلیمی پیکج نظرثانی فیصلے کیخلاف پی پی کی دائر رٹ پر جاری حکم امتناعی ختم

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظفرآباد ( طاہر احمد فاروقی ) آزاد کشمیر حکومت کو ہائی کورٹ سے بڑی کامیابی مل گئی ازاد کشمیر کابینہ کے گذشتہ حکومت کے تعلیمی پیکج نظر ثانی کے فیصلے کیخلاف پیپلز پارٹی کی دائر کردہ رٹ پٹیشن پر جاری کردہ حکم امتناعی ختم کر دیا گیا پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی مختار عباسی دیگر کی طرف سے ہائی کورٹ میں افتخار گیلانی حکومت کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا کہ حکومت نے پیپلز پارٹی کی حکومت وقت کے تعلیمی پیکج پر نظر ثانی کا فیصلہ کیا ہے حکومت کو ایسا کرنے سے روکا جائے سئنیر جسٹس ہائی کورٹ جسٹس سید شاہد بہار نے مقدمہ کی سماعت کی حکومت کی طرف سے عدالت میں ایڈوکیٹ جنرل پیش ہوئے اور پیپلز پارٹی کی طرف سے ثاقب عباسی پیش ہوئے ایڈوکیٹ جنرل نے عدالت کو یقین دھانی کرائی کہ حکومت تعیلمی پالیسی پر پورے اترنے والے کسی تعلیمی ادارے کو ختم نہیں کرے گی عدالت نے حکومت کی یقین دھانی پر کابینہ کے فیصلے کیخلاف جاری کردہ حکم امتناعی ختم کر دیا ہے تاہم رٹ پٹیشن پر سماعت جاری رہے گی مذید سماعت سوموار کو ہوگی سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ سنایا جائے گا

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول

      ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

      عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.