Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ
    • ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا
    • سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ
    • بوجہ جاری ضلعی ترقیاتی پراجیکٹس محدود فیڈرز پر عارضی بجلی بندش شیڈول
    • ایتھوپیا اور پاکستان کا تعلیم کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • عدالت نے علیمہ خانم کیخلاف درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ تیسری مرتبہ موخر کر دیا
    • جامعات کو تمباکو اور نکوٹین سے پاک بنانے کیلئے چارٹر پر دستخط
    • 5لاکھ کی واپسی، موٹروے پولیس کی فرض شناسی پر وفاقی وزیر کا خراج تحسین
    • ڈپٹی کمشنرچکوال کی زیر صدارت اجلاس، واجب الادپانی بلوں بارے اجلاس
    • ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر چکوال نے پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں شرکاء کو بریف کیا
    • سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے شہریوں کی مشکلات بڑھا دیں
    • راولپنڈی: کرکٹ سٹیڈیم میںپاکستان سری لنکا پہلا ٹی20میچ کیلئے سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر موثر سکیورٹی و ٹریفک انتظامات۔
    • وزیراعظم کی منظوری کے بعد سود سے پاک حج سیونگ پلان کی تیاری
    • آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدے کے باوجود پاکستان سٹاک ایکس چینج میں رواں ہفتے کا اختتام منفی زون میں ہوا
    • حکومت سرمایہ کاروں کو مکمل تحفظ اور ہر ممکن سہولیات فراہم کرے اعتخار گیلانی
    • اسلم گوندل کا دوسری بار بلا مقابلہ صدر منتخب ہونا خوش آئند: راجہ طاہر اکبر
    • پیرا فورس کی مبینہ کارروائیاں ،لاکھوں ٹیکس ادا کرنیوالے بے یارو مددگار
    • حنا جاوید قتل کیس، مقتولہ کی ڈی این اے رپورٹ تفتیشی ٹیم کو موصول ہوگئی
    • اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اٹک کی کارروائی، دو وثیقہ نویسوں رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
    • پولیس وردی اور سرکاری ہتھیار کو لوٹ مار کیلئے استعمال کرنے والے دو پولیس اہلکار گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پی پی پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری قوت ہے: سردار اشعر حیات

    By Khabrain Newsاکتوبر 10, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    فتح جنگ (بیورو رپورٹ)پاکستان پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے صدر سردار اشعر حیات خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان کی سب سے بڑی جمہوری اور عوامی سیاسی قوت ہے جس نے ہمیشہ آمریت کے خلاف اور عوام کے حقوق کی بحالی کے لیے تاریخی جدوجہد کی ہے۔ پارٹی کی قیادت ملک بھر میں عوامی ترقی اور جمہوریت کی ضمانت ہے۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پریس کلب فتح جنگ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے سابق امیدوار قومی اسمبلی خرم شہزاد خان ،ممبر پنجاب ایگزیکٹو محمد ایوب خان ،ضلعی سینئر نائب صدر سردار ظہیر خان کھٹڑ،سیکرٹری انفارمیشن بیورو طارق محمود قادری حاجی خضر حیات سمیت مقامی رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار اشعر حیات خان نے کہا کہ چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری کی ولولہ انگیز اور صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی مدبرانہ و بصیرت افروز سیاست کی بدولت پیپلز پارٹی اس وقت چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں یکساں طور پر مقبول اور فعال سیاسی جماعت بن چکی ہے۔انھوں نے کہا کہ پنجاب پیپلز پارٹی کا روایتی قلعہ رہا ہے اور صوبے میں پارٹی کو ازسرِنو منظم کیا جا رہا ہے۔ پنجاب میں تنظیم سازی کے عمل کو تیز کر دیا گیا ہے اور جلد ہی خطے کی بھاری بھرکم اور سیاسی طور پر اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گی۔ ان شاء اللہ آنے والے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی پنجاب بھر سے بھرپور انداز میں سیاسی "کم بیک” کرے گی اور عوام کے اعتماد سے کامیابی حاصل کرے گی۔سردار اشعر حیات خان نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہر دور میں غریب، مزدور اور عام آدمی کے حقوق کی بات کی ہے اور آئندہ بھی ملک کو درپیش سیاسی و معاشی چیلنجز سے نکالنے کی صلاحیت صرف پیپلز پارٹی کی قیادت کے پاس ہی ہے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      کم عمر لڑکی کے جنسی استحصال کا خدشہ، ماں سمیت 3 خواتین آف لوڈ

      ضیاء الحسن لنجار نے محکمہ قانون کے نئے سرکاری ویب پورٹل کا افتتاح کردیا

      سندھ ڈاک ٹکٹ نے تاریخ میں منفرد شناخت قائم کی: وزیراعلیٰ سندھ

      تازہ ترین

      ٹرمپ کے بجائے جج کو نوبیل امن انعام’ امریکا نے عالمی عدالت پر پابندیاں عائد کردیں

      سائبیرین لیبارٹری واقعے پر جھوٹی معلومات پھیلائی جا رہی ہیں، ماریہ زخارووا

      پٹرول 66 پیسے سستا ڈیزل52 پیسے مہنگا

      خیبر پختونخوا میں گورنر راج آخری آپشن ہوگا:بلاول بھٹو

      سونے کی قیمت میں 6 ہزار روپے کا بڑا اضافہ 10 گرام سونا 3 لاکھ 80 ہزار کے قریب

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.