مری (نمائندہ خبریں)پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کرتے ہوئے ملزم گرفتار کرلیا 9 ڈی کا پرچہ درج تحقیقات شروع ایس ایچ اور تھانہ پھگواڑی سید شاہد عباس گیلانی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف مزید سخت اقدامات کرنے کا مشن شروع کردیا تھانہ پھگواڑی پولیس ٹیم جس کی سربراہی ایس ایچ او تھانہ پھگواڑی سید شاہد عباس گیلانی کر رہے ہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ منشیات فروش معاشرے کا وہ ناسور ہین جن کو اپنے علاقہ میں ختم کرنا میرا اور میرے اعلی آفیسرز کا مشن ہے جس سے نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے منشیات فروش کی نرمی کے مستحق نہیں مہمند ایجنسی فرمان خان منشیات فروش جو پھگواڑی کے علاقہ میں منشیات سپلائی کرتا تھا وہ بلا خر قانون کی گرفت میں آ گیا جس کی تلاش جاری تھی ضلع مری پولیس کی ضلع بننے کے بعد پہلی بڑی کاروائی تھی جس میں نائن ڈی میں ملزم سے ساڑھے پانچ کلو چرس برآمد کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے اس بڑی منشیات کی کھیب پکڑے جانے کے بعد علاقہ میں منشیات فروش زیر زمین اپنے بلوں میں چلے گئے ہیں مزید بڑی گرفتاریوں کے بارے میں بھی اطلاع ہیں جن پر ہاتھ ڈالا جائے گا ملزم فرمان جن کی نشاندہی کرے گا ۔اہلیان علاقہ نے ایس ایچ اور تھانہ پھگواڑی سید شاہد عباس گیلانی کی اس کاروائی کو پولیس کے لئے ایک بڑا اعزاز قرار دیا ہے کہ اتنی بڑی مقدار مین منشیات فروش پکڑا گیا ہے اور ساتھ ڈی پی او رضا تنویر سپرا کو بھی شاندار الفاظ میں تحسین پیش کیا ہے اور امید کی ہے کہ پولیس اپنی کاروائیاں مزید تیز کرے گی اور منشیات کے خلاف اپنی مہم کو ضلع بھر میں سخت کرے گی ۔
بریکنگ نیوز
- سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
- باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
- گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
- ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
- * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
- قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
- فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
- چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
- کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
- پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
- اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
- کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
- کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
- وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
- 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
- مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
- گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
- 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
- لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
- دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
