Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اعلان عام برائے قومی بچت صارفین
    • امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان حیدر آباد میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی سندھ کے زیراہتمام تربیت گاہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • کیپیٹل پلازہ میں کمرشل قوانین کی کھلی خلاف ورزی جاری
    • وزیراعلیٰ پنجاب کے دورہ چکوال سے ضلعی عوام کو کیا ملا
    • کرک :ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محمد شعیب کی محکمہ صحت کا اہلکار رہائشی علاقے میں ڈینگی مچھروں کے خاتمے کیلئے گوگنگ کرتے ہوئے ۔
    • سی پی اونے محکمہ پولیس میں بھی سخت احتساب کا عمل شروع کردیا
    • راولپنڈی :سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں افسران سے میٹنگ کرتے ہوئے ۔
    • مری سے راولپنڈی کا کرایہ 310 یا 330 روپے
    • *اے این ایف کا مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان
    • گوجرخان پولیس کا مبینہ فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، ایک مرد سمیت تین خواتین گرفتار
    • سینیٹ کی ذیلی کمیٹی کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کے ہمراہ ملاکنڈ کا دورہ
    • فحاشی کے مبینہ اڈے سے حراست میں لئے گئے 5 مرد و خواتین مقدمہ سے ڈسچارج
    • میرپور اور گردونواح مبینہ طور پر افغان باشندوں کے لیے سونے کی چڑیا بن گئے
    • تباہ حال فلسطینیوں سے لفظی نہیں عملی اظہار یکجہتی کیا جائے:عامر صدیقی
    • آئرن اینڈ اسٹیل ایسوسی ایشن راولپنڈی کے ایک اعلی سطحی وفد نے چیئرمین میاں اکرم فرید کی قیادت میں راولپنڈی چیمبر کا دورہ کیا اورآر سی سی آئی کے سرپرستِ اعلی سہیل الطاف و اعلی عہدے داران سے اہم ملاقات کی ۔
    • نابن جنجوعہ سے دو قیمتی 125 موٹر سائیکل چوری، نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
    • راولپنڈی اسٹیل ایسوسی ایشن کینو منتخب اعلی سطحی وفد کا راولپنڈی چیمبر کا دورہ
    • ٹیکسلا کچہری کے سامنے ٹرک کی بریک فیل، رکشہ اور موٹر سائیکل زد میں آ گئے، دو خواتین شدید زخمی
    • 7 مقدمات میں درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت کسی کاروائی کے بغیر 12 دسمبر تک ملتوی
    • تلہ گنگ کے لیے 200 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکج کی منظوری
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثہ، تین سالہ بچہ جاں بحق

    By Khabrain Newsاکتوبر 11, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گوجرخان (بیورو رپورٹ)الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثہ، تین سالہ بچہ جاں بحق۔ اسکول کے سامنے اسپیڈ بریکرز کی تنصیب کے لیے پہلے بھی درخواست دی گئی تھی، انتظامیہ کا متعلقہ حکام سے فوری اقدامات کا مطالبہ۔گوجرخان (بیورو رپورٹ) الہادی پبلک سکول مطوعہ کے سامنے ٹریفک حادثے میں تین سالہ معصوم بچہ جاں بحق ہو
    گیا، افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔ جاں بحق ہونے والا بچہ اپنی والدہ کے ہمراہ اسکول آیا تھا، جہاں اس کی بہن زیرِ تعلیم ہے۔الہادی پبلک اسکول کی انتظامیہ اور عملے نے المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم بچے کی مغفرت اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔اسکول انتظامیہ کے مطابق اس سے قبل بھی اسکول کے سامنے ایک ٹریفک حادثہ پیش آ چکا ہے، جس میں ایک بچہ زخمی ہوا تھا۔ اس واقعے کے بعد طلبہ اور شہریوں کی حفاظت کے پیشِ نظر اسکول کے سامنے اسپیڈ بریکرز کی تنصیب کے لیے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں درخواست جمع کروائی گئی تھی۔ انتظامیہ کے مطابق درخواست کا ڈائری نمبر 286/HC، مورخہ 26 جنوری 2026 (CRO-I) ہے، تاہم تاحال اس پر عملی کارروائی نہیں ہو سکی۔اسکول انتظامیہ نے اسسٹنٹ کمشنر اور متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ اسکول کے سامنے فوری طور پر اسپیڈ بریکرز نصب کیے جائیں، روڈ سیفٹی سائن بورڈز لگائے جائیں اور معیاری زیبرا کراسنگ تعمیر کی جائے تاکہ طلبہ، والدین اور دیگر شہریوں کی محفوظ آمدورفت یقینی بنائی جا سکے اور مستقبل میں ایسے افسوسناک حادثات کی روک تھام ممکن ہو۔سنتظامیہ نے متعلقہ حکام پر زور دیا ہے کہ عوامی تحفظ کے اس اہم معاملے پر فوری توجہ دیتے ہوئے عملی اقدامات کیے جائیں۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      پوپ فرانسس کی ذاتی ڈائری شائع، شیطان کو تین مرتبہ دیکھنے کا دعوی سامنے آگیا

      سندھ یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو ملازمتوں اور کاروبار کے مواقع ملیں گے: شرجیل میمن

      صوبائی وزیر اقلیتی امور و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ سری گرونانک دیو جی کے 557 ویں پرکاش پورب کے موقع پر گوردوارہ سچاسودا میں گیانی کلدیپ سنگھ گڑ گج کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔

      تازہ ترین

      نائن الیون کے بعد امریکی فضائی آپریشن کو سب سے بڑا دھچکا سے زائد پروازیں معطل

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.