کراچی (این این آئی) سعودی دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر میزائل حملے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت پاکستان سے ریاض جانے والی متعدد پروازیں معطل اور منسوخ کر دی گئی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کا ریاض کے لیے فضائی آپریشن مکمل طور پر معطل کر دیا گیا ہے جبکہ دیگر نجی فضائی کمپنیوں کی پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق فلائی جناح کی لاہور اور کراچی سے ریاض جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسی طرح کراچی سے ریاض جانے والی فلائی ناس کی پرواز بھی منسوخ کردی گئی جبکہ فلائی ناس کی کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز تکنیکی وجوہات کی بنا پر منسوخ ہوئی۔ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ لاہور، کراچی، پشاور اور اسلام آباد سے جدہ اور مدینہ جانے والی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔
بریکنگ نیوز
- کیٹ مڈلٹن شہزادہ ہیری سے صلح کیلئے شہزادہ ولیم پر دبائو ڈال رہی ہیں: شاہی ذرائع کا دعویٰ
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدماتمیں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ملتان:وینڈر شکرقندیوں کو ترتیب دینے کے بعد گاہکوں کی راہ تک رہا ہے۔
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،7 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- مجرم شاہد کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا
- ضلع بھر میں قائم سرکاری مراکز صحت کی حالت زار، مریض ذلیل و خوار ہونے پر مجبور
- ٹھیکیدار اور سینیٹیشن عملے کی ملی بھگت، جگہ جگہ گندگی،بیماریاں پھیلنے کا خدشہ
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- تھانہ سول لائنز گوراقبرستان میں چور کیبل چوری کرتے ٹریکٹر سمیت گرفتار
- راولپنڈی،2 منشیات سپلائر گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد
- پشاور:کے پی گورنر فیصل کریم کنڈی اینٹی انکروچمنٹ کارروائیوں کو کنڈی گھڑی قمر دین میں کھڑے دیکھ رہے ہیں۔
- پولیس کی جوئے کے اڈے پر ریڈ، 5 ہزار 140 نقدی ایک گاڑی 2 موبائل فون برآمد، ملزم گرفتار، مقدمہ درج
- اسپیلنگ بی مقابلے کا جی آر-6 کیمپس میں کامیاب انعقاد
- تھانہ بنی پولیس کی کارروائی، معمولی تلخ کلامی پر شہری کو زخمی کرنیوالا ملزم گرفتار
- مری میں لین دین کے تنازع پر چھری کے وار سے ایک شخص زخمی
- سی سی ڈی چکوال کی کارروائی، ڈکیتیوں میں ملوث ملزما ن گرفتار
- گیارہویں جماعت کے طالبعلم ساتھ مبینہ بدفعلی کی کوشش
- تھانہ جاتلی، 6 سال پرانا اغوا کا کیس ٹیکنیکل بنیادوں پر حل، مغویہ بازیاب جاتلی
