بیجنگ(ویب ڈیسک)جاپان میں سونے
کے منفرد مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں جیتنے والے کو بھاری انعامی رقم سے نوازا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں جاپان کے شہر ٹوکیو میں اپنی نوعیت کا پہلا ‘نیند کا مقابلہ’ منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا۔مقابلے میں شرکا نے 90 منٹ کے سیشن کے دوران گہری نیند لی اور جیتنے والے کو 22 لاکھ 20 ہزار ین کی انعامی رقم سے نوازا گیا۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس مقابلے کا نام ‘میٹ ریس’ تھا، یہ کوئی معمولی مقابلہ نہیں تھا بلکہ اس مقابلے میں شرکا کے سروں پر برین ویو کی نگرانی کرنے والے آلات لگائے گئے تاکہ نیند کی گہرائی اور معیار، نیند آنے میں لگنے والا وقت، اور پورے مقابلے کے دوران نیند کا تسلسل یا استحکام کی جانچ کرنا تھا۔ا
نیند مقابلہ
