اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ باقی صفحہ 4بقیہ نمبر 16 محسن نقوی کی دعوت پر روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف 4 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔یہ کسی بھی روسی وزیر داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وزیر مملکت طلال چوہدری نے اسلام آباد آمد پر روسی وزیر داخلہ کا پرتپاک استقبال کیا۔روس کے وزیر داخلہ کے دورہ پاکستان کے دوران دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے فروغ پر اہم بات چیت ہوگی۔روسی وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔
بریکنگ نیوز
- عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
- پنجاب حکومت نے پوٹھار میں 111 منی ڈیمز کی تعمیر مکمل کر لی
- پنجاب یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبرامریکہ میں تحقیقی دورے کے لیے موبیلیٹی گرانٹ کے لیے منتخب
- آذربائیجان سکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے 37افراد کو گرفتار
- چلڈرن ہسپتان نرسری میں بد انتظامی ایک وارمر پر 3 سے 4 نومولود رکھنے کا انکشاف
- خیبر پختونخوا کے شہریوں کا صوبے میں گورنر راج ‘ ایمرجنسی کا خیرمقدم
- اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر قمر حسین اوباکو پاکستان کی ثقافت پر کتاب پیش کر رہے ہیں۔
- باکو:سکول میں حجاب پرپابندی کے خلاف احتجاج کیاجارہاہے۔
- پشاور، ریڈیو پاکستان حملہ کیس میں وزیراعلی سہیل آفریدی سمیت 5 ملزم نامزد
- لاہور چلڈرن ہسپتال میں ایک وارمر پر تین سے زائد بچے زیر علاج ہیں ۔
- کراچی، کالعدم بی ایل اے اور ایس آر اے کے 4 دہشت گرد گرفتار
- خیبر پختونخوا میں گورنر راج سے بحران بڑھے گا حافظ نعیم الرحمان
- عالمی و مقامی سطح پر سونا مہنگا 4لاکھ 40ہزار 836روپے تولہ ہوگیا
- حسان نیازی کی ملٹری کسٹڈی ‘ کورٹ مارشل کیخلاف اپیل’ پراسیکیوٹر کو 28 اکتوبر تک جواب داخل کی آخری مہلت
- پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا معاملہ سینٹ میں پہنچ گیا
- سونالی باندرے نے کینسر سےجنگ کا درد ناک تجربہ بیان کر دیا
- ملتان سمیت پنجاب کے 170 پبلک پارک نجی شعبے کے حوالے کرنیکی منظوری
- عالمی مسائل کے حل، امن کے فروغ، تعلیم کی فراہمی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے تعاون اور مشترکہ کوششیں ناگزیر ہیں : سید توقیر حسین شاہ
- لاہور ہائیکورٹ ‘ میڈیکل کے طلبائ سے زائد فیس وصول کرنے کیخلاف درخواستوں پر حکم امتناعی میں توسیع
- منیر اقبال چنڑ نے ممبرقومی اسمبلی کاحلف اٹھا لیا
