لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے صفائی
میں غفلت اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر سخت اقدام کرتے ہوئے 26تحصیلوں میں صفائی فرمز کے کنٹریکٹ منسوخ کردئیے گئے ۔حکومت نے متعلقہ تحصیلوں میں 90روزہ سیلف آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کردی جس کے تحت صفائی کا نظام عارضی طور پر سرکاری انتظام میں چلایا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ناقص کارکردگی اور انتظامی بدانتظامی کی شکایات پر پہلے مرحلے میں 21 تحصیلوں میں صفائی کے کنٹریکٹ منسوخ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے، ان 21 تحصیلوں میں صفائی کا کنٹریکٹ ایک ہی کمپنی نے حاصل کیا تھا۔ مجموعی طور پر پنجاب کی 26 تحصیلوں میں کنٹریکٹ منسوخ کیے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق کنٹریکٹ منسوخ ہونے والی تحصیلوں میں مشینری کی ہینڈنگ اوور اور ٹیکنگ اوور کا عمل جاری ہے جبکہ ویسٹ کلیکشن آن سورس کے انتظامات کیلئے بھی کام شروع کردیا گیا ہے۔
بریکنگ نیوز
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
- مریم نواز کا پنجاب بھر میں صفائی کا جامع مائیکرو پلان تیار کرنے کا حکم
- اسمبلیوں سے مستعفی نہیںہونگے تحریک انصاف’ KPکے لوگوںکاغصہ بڑھ گیاترجمان بانی
- معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری بازیابی کیلئے آئینی درخواست دائر
- اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
- شادی سے انکار عورت کا بنیادی حق اسے قتل کا جواز نہیں بنایا جاسکتا: سپریم کورٹ
- پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے میں متاثرہملک نہیں ‘رہنما کردار ادا کرسکتا ، صدر زرداری
- پاک فوج کا ہائپر سونک بیلسٹک میزائل فتح 2ایکسٹینڈڈ رینج کا کامیاب تجربہ
- ٹرمپ کے بیٹے کی سابق منگیتر پر کرپشن الزامات؛ وائٹ ہاوس نے استعفی طلب کرلیا
- برازیلی افواج کے وفد کی نیول ‘ ایئر چیفس سے ملاقاتیں’ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- راولپنڈی: ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح 2 ایکسٹینڈ ڈ رینج کا تجر بہ کیا جا رہا ہے۔
- پاکستان کیخلاف بات کرنے والوں کی نسلیں تباہ کردیں گے:فیصل واوڈا
- ٹرمپ جنگ بندی منصوبہ؛ یوکرین نے حملے روک دیے، روس باز نہ آیا
- KPدہشگردی بڑھ گئی تھی صدر نے آئین کے تحت ایمرجنسی لگا دی وفاقی وزرا
- قومی ٹیرف پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا وزیر خزانہ
- بنوں میں سی ٹی ڈی’ پولیس ‘ پاک فوج کا مشترکہ آپریشن، 2دہشت گرد ہلاک
- اسلام آباد:وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- پاکستان میں مہنگائی 9.9 فیصد تک پہنچنے کا تخمینہ تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ سکتی ہیںآئی ایم ایف
- وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب بنکاک میں پاکستانی معیشت سے متعلق پینل ڈسکشن میں شریک ہیں
- کون سا قانون کہتا ہے دہشت گردی کی آڑ میں آپ ایک صوبے پر قبضہ کرلیں؟ بیرسٹر علی ظفر
