اسلام آباد (آئی این پی) برطانوی ہائی کمشنر کا سفارتی پروٹوکول نظرانداز کرتے ہوئے ایک دلچسپ اور منفرد انداز سامنے آیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی رمضان المبارک کے اختتام پر اپنے رہائشی عملے کے لیے کھانا تیار کرنے اور خود پیش کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں ان کا منفرد اور دوستانہ انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ ویڈیو میں جین میریٹ کو باورچی خانے میں کھانا تیار کرتے، مختلف پکوانوں کے ساتھ میز سجانے اور عملے کے ارکان کو کھانا پیش کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
بریکنگ نیوز
- مارکو روبیو 17تا 22 اکتوبر بھارت و ازبکستان کا دورہ کریں گے
- گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ’NFC میں حصہ دیا جائے:وزیراعلیٰ امجدحسین
- پاکستان کثیر جہتی نظام علاقائی تعاون میں فعال کردار ادا کر رہا وزیر خزانہ
- ایک مخصوص جماعت کی ہر خبر اور پراپیگنڈا جھوٹ پر مبنی : عظمیٰ بخاری
- مریم نواز نے لائو سٹاک کارڈ فیز ٹو کا افتتاح کر دیا
- بینکاک :وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری حمزہ شہباز سے گفتگو کررہے ہیں۔
- فیلڈ مارشل سے وزیر داخلہ کی ملاقات پاک روس سیکورٹی و تعاون بڑھانے پر اتفاق
- صدرآصف علی زرداری کو فرانس سعودی عرب کے نامزد سفیروں نے اپنی اسناد سفارت پیش کردیں
- راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف مصافحہ کررہے ہیں۔
- لیاقت علی خان کا75واں یوم شہادت کل منایا جائے گا
- پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول مقابلے میں سلور میڈل جیت لیا
- اراکین کی جانب سے 23 سرکاری گاڑیاں دبائے جانے کا انکشافPTI
- آئینی عدالت، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار
- پاکستان اور روس کا مشترکہ مفادات کے تمام شعبوں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- دہشت گردی کا مقابلہ پوری سنجیدگی اور عزم کیساتھ کرنا ہوگا: فیصل کریم کنڈی
- اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف ایم او یوکی دستاویزات پر دستخط کررہے ہیں۔
- پٹرول 1.20 روپے مہنگا ڈیزل 17 پیسے سستا
- پاکستان عمان کے درمیان 5 معاہدوں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
- بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن رفقا کی فہرست جیل حکام کو جمع
