فتح جنگ (بیورو رپورٹ)ایکسل کالج آف سائنس اینڈ کامرس، فتح جنگ میں 31 اکتوبر کو بلڈ کیمپ اور تھیلیسیمیا و ہیموفیلیا آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا۔گزشتہ روز ایکسل کالج میں منعقدہ میٹنگ میں انجمن بہبود مریضاں رجسٹڑڈ فتح جنگ کے صدر ملک رفاقت اعوان۔سینئر نائب صدر ملک جبار احمد جباری۔ کالج کی ڈائریکٹر مس مہوش اعجاز
اور ایگزیکٹو آفیسر مس ام حبیبہ اور مدثر ارباب نے کالج انتظامیہ کی قیادت کی۔سندس فاؤنڈیشن کی جانب سے محمد سلیم اور ڈاکٹر طارق نے شرکت کی۔ اجلاس میں خون کے عطیات کی اہمیت اور تھیلیسیمیا و ہیموفیلیا کے حوالے سے آگاہی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اور فیصلہ کیا گیا کہ ایکسل کالج آف سائنسز اینڈ کامرس میں انجمن بہبود مریضاں۔راہ خیر بلڈ ڈونیشن سیل کے تعاون سے سندس فاؤنڈیشن کی ٹیم31اکتوبر بروز ہفتہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کرے گی اس موقع پر آگاہی سیمینار بھی منعقد کیا جا? گا سندس فاؤنڈیشن نے مدثر ارباب اور ایکسل کالج کی پوری ٹیم، بالخصوص مس مہوش اعجاز اور مس ام حبیبہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے بلڈ ڈونیشن کے لیے بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا۔
بریکنگ نیوز
- وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نواحی شہر بھارہ کہو ڈرگ مافیا کے نرغے میں
- راولپنڈی ٹریفک پولیس کا ماحولیاتی آلودگی اور سموگ پیدا کرنیوالی گاڑیوں کیخلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کا فیصلہ
- پشاور اسکول حادثہ، جاپانی سفیر کا بچوں اور استاد کی اموات پر اظہارِ تعزیت
- چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
- معصوم بچوں کے جانی نقصان پر دل رنجیدہ ہے: سر دار ایاز صادق
- ملک نصیر کی زیر نگرانی ایس آئی مبین کی پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی
- ٹی ایم یو سی کے کلاس آف 2026 کے گریجویٹس کے اعزاز میں تقریب
- شہباز لغاری کا گلشنِ حدید میں ایک خاندان کے مبینہ اجتماعی خودکشی کے واقعے پر تشویش کا اظہار
- کراچی میں گرمی کی شدت برقرار، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان
- اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر نئی رپورٹ جاری کرے،پاکستان
- آازاد کشمیر کی داخلی خود اختیاری تشخیص کو کوئی خطرہ نہیں طارق فاروق
- ڈکیتی کی واردات اور شہری کا موٹر سائیکل چوری پولیس نے ایف ائی ار درج کر لی
- تھانہ جاتلی کے علاقے دیوی داتا میں سی سی ڈی پولیس کا مبینہ مقابلہ
- ورلڈ بینک کا واسا لاہور کے ترقیاتی منصوبوں میں تعاون بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار
- موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان کی پولیسپارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران زخمیملزم سمیت دو ملزمان گرفتار، ساتھی فرار
- راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 5 افراد کو حراست میں لے کر چرس اور شراب برآمد کر لی
- گنجمنڈی پولیس کی کارروائی، ایک روز قبل ذاتی رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ تشدد کرکے دو شہریوں کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار
- گھریلو تنازعے پر 45 سالہ مشتاق نامی شخص نے اپنی بیوی کو گلا دبا کر قتل کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا
- عوامی مسائل کے بروقت حل کیلئے گورننس ریفارمزناگزیر:ابراہیم مراد
- پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن و تجدید کا عمل التواء کا شکار
