Share Facebook Twitter Email WhatsApp کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے تاجکستان کے اعزازی قونصل جنرل ارشاد علی ایس قاسم گورنر ہائوس میں ملاقات کررہے ہیں۔
ختم نبوت کانفرنس ٹائون شپ لاہور سے مولانا امجد خان’ صاحبزادہ مولانا خواجہ عزیز احمد’ مفتی محمد حسن’ مفتی رضوان عزیز’ مولانا عبدالنعیم و دیگر خطاب کررہے ہیں۔
عااُمت کا اجماع’ ختم نبوت کا منکر دائرہ اسلام سے خارج’ علماء کرام لمی مجلس تحفظ ختم نبوت ٹائون شپ کے زیراہتمام کانفرنس میں قراردادیں پیش