ماسکو (این این آئی) روسی وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف
سمیت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر حملے کیے جن میں یوکرین کی فوجی اور صنعتی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزارتِ دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ حملوں میں کروز میزائلز اور ڈرونز کے ذخیرہ مراکز اور ڈیٹا مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ روسی وزارتِ دفاع کا کہنا تھا کہ بحیرہ اسود میں یوکرینی بندرگاہ کے قریب ایک مال بردار جہاز پر حملہ کیا گیا۔ روس کے مطابق جہاز کے ذریعے فوجی سازو سامان منتقل کیا جا رہا تھا۔ دوسری جانب کیف کے میئر کے مطابق گزشتہ رات روسی فضائی حملے میں 1 شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے جبکہ 1 طبی مرکز اور عمارت کو بھی نقصان پہنچا۔
بریکنگ نیوز
- BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
- لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
- قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
- خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
- برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید لیبارٹری قائم
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
- خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
- بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے
- کینیڈاکے البرٹا فوجی اڈے پر آتشزدگی سے 4فوجی ہلاک’ 39زخمی
- سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی
- کراچی ‘ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
- عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملہ، ایک شخص زخمی
