Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
    • پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
    • ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
    • واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
    • اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
    • این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
    • ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
    • کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
    • لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
    • قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
    • خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
    • برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج  کے لیے جدید لیبارٹری قائم
    • بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
    • ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
    • خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
    • بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے
    • کینیڈاکے البرٹا فوجی اڈے پر آتشزدگی سے 4فوجی ہلاک’ 39زخمی
    • سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی
    • کراچی ‘ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
    • عرب امارات کے قریب ٹگ بوٹ پر میزائل حملہ، ایک شخص زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے آمدنی سے متعلق رپورٹ جاری کریںگی

    By Khabrain Newsاکتوبر 20, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نیویارک (این این آئی) میٹا اور ٹیسلا آئندہ ہفتے اپنی آمدنی اور مالی کارکردگی کے نتائج جاری کریں گی جن پر سرمایہ کاروں کی نظریں مرکوز ہیں۔ فیکٹ سیٹ کے مطابق ایس اینڈ پی 500 انڈیکس میں شامل تقریباً 45 کمپنیاں اب تک اپنے مالی نتائج جاری کرچکی ہیں جبکہ رواں ہفتے مزید 70 کمپنیوں کے نتائج سامنے آنے کی توقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے ایس اینڈ پی 500 اور نیس ڈیک انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی کیونکہ مصنوعی ذہانت کے منصوبوں کے لیے بڑھتے ہوئے قرضوں کے خدشات کے باعث سرمایہ کاروں نے ٹیکنالوجی کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کم کر دی۔ میٹا بدھ کو کاروباری منڈی بند ہونے کے بعد اپنے مالی نتائج جاری کرے گی اور اس حوالے سے اجلاس بھی منعقد کرے گی۔ ایل ایس ای جی کے اعداد و شمار کے مطابق تجزیہ کاروں کو توقع ہے کہ میٹا کی فی حصص آمدنی گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 460 فیصد بڑھ جائے گی۔یہ 8 ستمبر کو مصنوعی ذہانت پر مبنی معاون نظام میوز متعارف کروانے کے بعد میٹا کے پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج ہوں گے۔ اس نظام کے اجرا کے بعد کمپنی کے حصص کی قیمت میں 25 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا تاہم سرمایہ کار یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اس نئی ٹیکنالوجی سے کمپنی کی آمدنی پر کیا اثر پڑے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج  کے لیے جدید لیبارٹری قائم

      ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا

      بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.