ریاض(این این آئی)سعودی اسپیس ایجنسی اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی نے خلائی سرگرمیوں اور پر امن مقاصد کے لیے بیرونی خلا کے استعمال میں دونوں ملکوں کے درمیان شراکت داری کو فروغ دینے کی غرض سے تعاون کی ایک یادداشت پر دستخط کردیئے۔ اس کا مقصد سائنسی، تکنیکی اور صنعتی تعاون کے شعبوں کو وسعت دینا اور خلائی شعبے میں تحقیق و ترقی کی معاونت کرنا ہے۔یہ یاد داشت خلائی علوم، اس کی تسخیر اور اس کے اطلاق کے شعبوں کے احاطے کے ساتھ ساتھ خلائی ٹیکنالوجیز اور سروسز کی ترقی اور دونوں ملکوں میں صنعتی، تعلیمی اور تحقیقی اداروں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے تک پھیلی ہوئی ہے۔تعاون کے شعبوں میں خلائی ماحول کا استعمال، خلا کے مختلف اطلاقات، خلائی نقل و حمل کے علاوہ سائنسی تحقیقات اور خلائی سرگرمیوں سے متعلق ٹیکنالوجیز کی ترقی شامل ہے۔
بریکنگ نیوز
- 26 لڑکیاں مزید ایسی ہیں جو ثاقب چدھڑ کیخلاف کیس دائر کرنے والی ہیں: رمشا اقبال
- BISPمیں رجسٹرڈ خواتین نا جائز کٹوتیوں سمیت بے شمار مسائل سے دو چار
- پنجاب میں سموگ کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی، 4صنعتی یونٹس اور بھٹے سیل
- ضبط شدہ سونے کی اینٹیں واپس نہ کرنے پر کلکٹر کو شوکاز نوٹس جاری
- واٹس ایپ کا گیسٹ کالنگ فیچر متعارف کرانے کا اعلان
- اوکاڑہ’ پولیس مقابلے میں 51 مقدمات میں ملوث ڈاکو ہلاک، 2 فرار
- این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائیاں، پانچ بین الاقوامی سائبر کرائم کیسز ٹریس
- ممنوعہ غیر ملکی ادویات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار
- کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ جام چاکرو میں پہلے جدید میکانائزڈ لینڈ فل پروجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
- لاہور:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی ہدایت پر خواتین میں بریسٹ کینسر آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر گورنر ہائوس لاہور کو گلابی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
- قتل کے جرم میں سزا پانے والے 2 مجرمان کی پھانسی اور عمرقید کی سزا کیخلاف اپیل پر شک کا فائدہ دیتے دونوں مجرم بری
- خاتون ٹیچر کے خلاف بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی کی اپیل خارج
- برطانیہ میں کینسر کی تشخیص اور علاج کے لیے جدید لیبارٹری قائم
- بھارتی فورسز نے ترال پلوامہ میں نظربند کشمیری کا رہائشی مکان تباہ کردیا
- ٹک ٹاک نے ایلون مسک پر مبنی دستاویزی فلم کے تشہیری اکائونٹ کو مستقل طور پر معطل کر دیا
- خواتین، بچیوںسے زیادتی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ
- بھارت میں16سالہ لڑکے کی آنکھ کے اوپر دانت نکل آئے
- کینیڈاکے البرٹا فوجی اڈے پر آتشزدگی سے 4فوجی ہلاک’ 39زخمی
- سعودی شہر نجران پر میزائل حملہ، 6 افراد زخمی
- کراچی ‘ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
