لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن میں طبی معائنے کے بعد
وطن واپس پہنچ گئے۔یاد رہے کہ نواز شریف 10اکتوبر کو طبی معائنے کے لیے لندن روانہ ہوئے تھے اور 23اکتوبر کو وطن واپس پہنچے، اس طرح ان کی روانگی اور واپسی کے درمیان 13روز کا وقفہ رہا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف طبی معائنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

