اتاسلام آباد(این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کے حوالے سے پٹرول پمپ مالکان نے ڈیلی پرائس میکانزم پر ایک بار پھر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم سے ملاقات کا وقت مانگ لیا،آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کو خط لکھ دیا۔ایسوسی ایشن نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل تبدیلی سے کاروباری مشکلات بڑھ رہی ہیں،قیمتوں میں روزانہ ردوبدل سے پیٹرول پمپ مالکان کو مالی نقصانات کا سامنا ہے، پٹرولیم مصنوعات کے موجودہ سٹاک کی مالیت کے تعین میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ’ آئی جی پنجاب کا نوٹس آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب
- لسبیلہ : بس ‘ وین میں خوفناک تصادم’ 12افراد جاں بحق’ 22زخمی
- غیرملکی خاتون سے زیادتی کیس نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
- عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’ ایمان کا حصہ ہے: مقررین
- پولیو سے حفاظت کا عالمی دن آج منایا جائیگا
- سینیٹ اجلاس ، وفاق اور صوبوں کے درمیان اربوں کے فنڈز کا تنازعہ بے نقاب
- لاہوردنیا کا ایک بارپھر دنیا کاآلودہ ترین شہر’ ایئر کوالٹی انڈیکس 347ریکارڈ
- مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2اسرائیلی فوجی ہلاک، 3زخمی
- عالمی عدم مساوات اور پھیلتی جنگوں کا خاتمہ ضروری ہے:انتونیوگوتریش
- الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل
- پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں: وزیرتجارت
- بسنت2027 کی تاریخوں کا اعلان لاہور میں 12 13 14 مار کو رنگ جمیں گئے
- ملتان سمیت پنجاب کی 366 یونین کونسلز کے فنڈ میں 5 کروڑ کا فراڈ انکوائری شروع
- اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ بطور مہمان خصوصی نوجوان کاروباری حضرات کے بزنس کے حوالے ایکسپو میں شریک ہیں۔اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ بطور مہمان خصوصی نوجوان کاروباری حضرات کے بزنس کے حوالے ایکسپو میں شریک ہیں۔
- مضبوط کاروباری نمو، پائیدار سرمایہ کاری اور سازگار کاروباری ماحول پاکستان کی معیشت کی ترقی کے بنیادی ضامن ہیں: قیصر احمد شیخ
- پنجاب اسمبلی اجلاس 26اکتوبر کو طلب اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان
- الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں 79فیصد اور فروخت میں 60فیصد اضافہ
- محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 92 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیاں
- انمول عرف پنکی کے بھائی کی گرفتاری کے لیے اشتہار شائع کرنے کا حکم
- اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاک مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
