Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ’ آئی جی پنجاب کا نوٹس آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب
    • لسبیلہ : بس ‘ وین میں خوفناک تصادم’ 12افراد جاں بحق’ 22زخمی
    • غیرملکی خاتون سے زیادتی کیس نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’ ایمان کا حصہ ہے: مقررین
    • پولیو سے حفاظت کا عالمی دن آج منایا جائیگا
    • سینیٹ اجلاس ، وفاق اور صوبوں کے درمیان اربوں کے فنڈز کا تنازعہ بے نقاب
    • لاہوردنیا کا ایک بارپھر دنیا کاآلودہ ترین شہر’ ایئر کوالٹی انڈیکس 347ریکارڈ
    • مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملے میں 2اسرائیلی فوجی ہلاک، 3زخمی
    • عالمی عدم مساوات اور پھیلتی جنگوں کا خاتمہ ضروری ہے:انتونیوگوتریش
    • الخدمت اے آئی ہیکاتھون کے گرینڈ فائنل کی تیاریاں مکمل
    • پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کے وسیع مواقع موجود ہیں: وزیرتجارت
    • بسنت2027 کی تاریخوں کا اعلان لاہور میں 12 13 14 مار کو رنگ جمیں گئے
    • ملتان سمیت پنجاب کی 366 یونین کونسلز کے فنڈ میں 5 کروڑ کا فراڈ انکوائری شروع
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ بطور مہمان خصوصی نوجوان کاروباری حضرات کے بزنس کے حوالے ایکسپو میں شریک ہیں۔اسلام آباد:وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ بطور مہمان خصوصی نوجوان کاروباری حضرات کے بزنس کے حوالے ایکسپو میں شریک ہیں۔
    • مضبوط کاروباری نمو، پائیدار سرمایہ کاری اور سازگار کاروباری ماحول پاکستان کی معیشت کی ترقی کے بنیادی ضامن ہیں: قیصر احمد شیخ
    • پنجاب اسمبلی اجلاس 26اکتوبر کو طلب اہم بلز اور آرڈیننس پیش ہونے کا امکان
    • الغازی ٹریکٹرز کی آمدنی میں 79فیصد اور فروخت میں 60فیصد اضافہ
    • محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں 92 کروڑ روپے سے زائد کی مبینہ بے ضابطگیاں
    • انمول عرف پنکی کے بھائی کی گرفتاری کے لیے اشتہار شائع کرنے کا حکم
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان پاک مالدیپ بزنس فورم سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کا ہنہ میں سی سی ڈی اہلکار کیخلاف لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج

    By Khabrain Newsاکتوبر 24, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (کرائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں سی سی ڈی کے اہلکار محمد شبیر کے خلاف نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنانے اوراس کی نازیبا ویڈیو بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ ملزم نے موبائل فون گم ہونے کے معاملے کو بنیاد بنا کر اس سے رابطہ کیا اور موبائل ٹریس ہونے کا بہانہ کرکے اسے آہلو روڈ پر واقع ایک گھر میں بلایا، جہاں مبینہ طور پر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔مقدمے کے متن کے مطابق پھول نگر، قصور سے تعلق رکھنے والی اور کوٹ لکھپت میں مقیم لڑکی یکم اکتوبر کو کاہنہ بازار میں اپنا موبائل فون گم ہونے کے بعد تھانہ کاہنہ پہنچی، جہاں اس کی ملاقات مبینہ طور پر سی سی ڈی اہلکار محمد شبیر سے ہوئی۔ لڑکی کے مطابق اہلکار نے اس کا موبائل نمبر حاصل کیا اور بعدازاں فون کرکے موبائل ٹریس ہونے کا کہہ کر آہلو روڈ بلایا۔ متاثرہ لڑکی نے الزام عائد کیا کہ وہاں اسے حمیرا بی بی نامی خاتون کے گھر لے جایا گیا، جہاں اسلحے کے زور پر مبینہ زیادتی کی گئی اور اس کی نازیبا ویڈیو بھی بنائی گئی۔ ایف آئی آر میں مزید الزام عائد کیا گیا ہے کہ 10 اکتوبر کو متاثرہ لڑکی کو دوبارہ اسی گھر بلایا گیا، جہاں اس کے ساتھ مبینہ طور پر دوبارہ زیادتی کی گئی۔ متاثرہ لڑکی کے مطابق اس نے مقدمہ درج کرانے کے لیے تھانہ کاہنہ سے رجوع کیا، تاہم ابتدا میں اس کی شکایت پر کارروائی نہ ہونے کا سامنا کرنا پڑا۔ بعدازاں وہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی کھلی کچہری میں پیش ہوئی اور اپنا مؤقف بیان کیا، جس کے بعد تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کیے جانے کی اطلاع سامنے آئی۔

    سی سی ڈی اہلکار مقدمہ

    Khabrain News

      Keep Reading

      گھر سے 2 خواتین کی لاشیں ملنے کا معاملہ’ آئی جی پنجاب کا نوٹس آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب

      لسبیلہ : بس ‘ وین میں خوفناک تصادم’ 12افراد جاں بحق’ 22زخمی

      غیرملکی خاتون سے زیادتی کیس نامزد ملزم کی عبوری ضمانت میں 27 اکتوبر تک توسیع

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.