تہران ( نیوز ایجنسیاں) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے سکیورٹی عہدیدار محسن رضائی نے ملاقات کی، آبنائے ہرمز کے انتظام اور علاقائی سلامتی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ایرانی سپریم لیڈر کے دفتر کے مطابق اس ملاقات میں پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات مضبوط بنانے اور آبنائے ہرمز کے انتظام کے ذریعے قومی و علاقائی سلامتی کے تحفظ پر گفتگو ہوئی۔بیان میں کہا گیا کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم اور مزاحمتی محاذ کے حقوق و مفادات کے تحفظ پر زور دیا۔انھوں نے کہا کہ جنگ اور نہ جنگ نہ امن کی کیفیت ختم کرنے کے لیے ملکی قیادت کی طے کردہ شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے۔یاد رہے کہ محسن رضائی نے گزشتہ روز سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ممالک نے حال ہی میں باہمی دفاعی تعاون کے لیے مکہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔یہ محسن رضائی اور مجتبیٰ خامنہ ای کے درمیان پہلی ملاقات ہے جس کی باضابطہ طور پر تشہیر کی گئی ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای
بریکنگ نیوز
- کشمیری عوام آج بھی بنیادی حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، شرجیل میمن
- محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے شعبہ فنانس میں مالیاتی نظم و ضبط
- سموگ تدارک کیلئے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جدید ٹیکنالوجی سے کارروائیاں جاری
- اسلام آباد:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال اوروزیراعظم کے مشیرراناثناء اللہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
- ریلوے نے آئوٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا صحافی’معمر افراد، معذور افرادشامل
- سہیل آفریدی اچھے ریسٹ ہاوس میں مزے کر رہے ہیںرانا ثنا اللہ
- وزیراعلیٰ سندھ کا یوم سیاہ کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی، حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
- اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے سعودی سفیر ڈاکٹر راجع طامی البوغیمی ملاقات کر رہے ہیں۔
- مسلم دنیا کے فیصلے امریکہ نہیں اسلامی ممالک خود کریں حافظ نعیم الرحمن
- پولیس سپورٹس بورڈ کھلاڑیوں کی ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ میں شاندارکارکردگی
- ریلوے کی 1 لاکھ 14 ہزار ایکڑ اراضی کی ملکیت ادارے کے نام منتقل کر دی گئی
- لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے 6 ملازمین کی اپ گریڈیشن بحال کردی
- بسنت 2027ء سے قبل اندرون لاہور کی 271عمارتیں خطرناک قرار
- خبریں سالانہ سرائیکی مشاعرہ 2026ء میں شعرائے کرام ا پنا کلام پیش کرتے ہوئے۔
- مشاعرے میں ضیاشاہد مرحوم سمیت 6 سال میں وفات پانیوالی 126 ادبی شخصیات کیلئے فاتحہ خوانی
- ملتان:شاہدہ وفا علوی ،نعیم النساء باموزئی جاریہ زینب کلام پڑھتے ہوئے۔
- خبریں کا سرائیکی مشاعرہ فروغ ادب میں اہم کردار ادا کریگا:مقررین
- ”خبریں ”سالانہ سرائیکی مشاعرہ 2026′ اے ہے اساڈی سانجھ سرائیکی جڑ گئے ابھالماں ۔
- خبریں کے سرائیکی مشاعرہ نے حاضرین کے دل موہ لئی
- مشاعرے کی جھلکیاں
