کراچی (این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ نے یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی جدوجہد میں پاکستان کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ 27 اکتوبر 1947ء کو بھارتی فوج کا سری نگر میں داخل ہونا اور مقبوضہ کشمیر پر غاصبانہ قبضہ قابلِ مذمت ہے۔
بریکنگ نیوز
- گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
- وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
- تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
- کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
- ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
- کینٹ بورڈ راولپنڈی کے علاقے بینک روڈ کیننن روڈ اور حیدر روڈ پر اولڈ گرانٹ پراپرٹیز کو غیر قانونی طور پر کمرشل پلازوں اور دکانوںمیں تبدیل کرنے کے مناظر ۔
- اولڈ گرانٹ پر اپرٹیز پر مبینہ ملی بھگت سےغیر قانونی تعمیرات قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان
- ایف ایف سی کی جانب سے سال 2026 کی تیسری سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان
- گوجرخان میں چوری کی دو وارداتیں،پانچ لاکھ روپے سے زائد رقم چوری
- راولپنڈی ،10 افرادگرفتار، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
- اشتہاری محمد جنید نعمان جدید تکنیکی وسائل بروے کار لاتے ہوئے گرفتار
- سکیورٹی معاملات اور مالیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس
- پاکستان سفارتخانہ برلن کے زیراہتمام یوم سیاہ جموں کشمیر پر سیمینار
- بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز برآمد ملزمان گرفتار
- ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
- کراچی: ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، وزیر داخلہ کا نوٹس
- لیسکو کا بجلی چوروں کے سہولت کار افسران و ملازمین کیخلاف مقدمات درج کرنیکا فیصلہ
