گوجرخان (بیورو رپورٹ) گوجرخان میں چوری کی مزید دو وارداتوں کے دوران پانچ لاکھروپے سے زائد رقم چوری کر لی گئی، پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ پولیس حکام کے مطابق مین بازار میں بیڈ شیٹس فروخت کرنے والے ایک نامعلوم شخص نے گلیانہ موڑ کے قریب مدینہ مشینری ہارڈ ویئر اسٹور پر شاہد خان کے غلے سے ایک لاکھ 65 ہزار روپے نکال لیے اور کچھ فاصلے پر پہلے سے کھڑی مہران کار میں بیٹھ کر راولپنڈی کی جانب فرار ہو گیا۔ دوسری واردات میں سروس روڈ پر بنوں بیف پلا کے ساتھ واقع ماشااللہ دودھ دہی شاپ کے تالے توڑ کر ساڑھے تین لاکھ روپے چوری کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق یہ واردات 27 اکتوبر کی شب احسن علی کی دکان پر ہوئی، جہاں کانٹر کے تالے توڑ کر رقم نکالی گئی۔ دونوں واقعات کے الگ الگ مقدمات درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔
بریکنگ نیوز
- ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
- اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
- سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
- قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
- ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
- حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
- وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
- چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
- اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
- ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
- مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
- سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
- گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
- وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
- علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
- تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
- کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
- منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
- ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
- پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
