Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
    • اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ
    • سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری
    • قومی ادار صحت اور آئیوڈین گلوبل نیٹ ورک کے زیر اہتمام اجلاس
    • ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں خوفناک تصادم، کم عمر بچہ جاں بحق
    • حکومت قرضے لیکر عوام پر مہنگائی کا بم گرا رہی ہے، ملک شاہد نواز گجر
    • وفاقی وزیر عبد العلیم کا قبضہ مافیا کیخلاف ‘زیرو ٹالرنس’ پالیسی کا اعلان
    • چیئرمین سی ڈی اے کا کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
    • اسلام آباد میں بریسٹ کینسر آگاہی سیمینار کا انعقاد
    • ایوانِ بالا اور اسمبلی اجلاسوں کے دوران ملک میں امن و امان کی دگرگوں صورت حال
    • مشہور ہراسمنٹ کیس میں ملوث سابق سپروائزر امتیاز دوبارہ سپروائزر تعینات
    • سی سی آر اے اور ایریڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • گائوں پہائی میں تین روز سے سرکاری ٹیوب ویل خراب
    • وگہل کو علیحدہ یونین کونسل کی شناخت تاریخی کامیابی
    • علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا برطانوی ادارے سے اشتراک
    • تھانہ دھمیال پولیس کی کارروائی،چند روز قبل گھر میں ماں بیٹی کو قتل کرنیوالا ملزم گرفتار
    • کلرسیداں پولیس کی کارروائی،15 سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
    • منشیات سپلائر منظور کو9سال قید اور80ہزار روپے جرمانے کی سزا
    • ANF کیمختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائیاں
    • پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 12 اور 13 نومبر کو اسلام آباد میں منعقد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سکیورٹی معاملات اور مالیاتی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

    By Khabrain Newsاکتوبر 29, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(سٹی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن و ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے سلمان غنی کی ہدایات پر آر ڈی اے کانفرنس روم میں ادارے کے منصوبوں سے متعلق سکیورٹی معاملات اور مالیاتی امور کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے مسعود احمد بخاری نے کی۔ اجلاس میں مالیاتی ریکارڈ کو بہتر بنانے، مالیاتی امور میں شفافیت یقینی بنانے اور ترقیاتی منصوبوں سے متعلق سکیورٹی ڈپازٹس اور دیگر فیسوں کی نگرانی و ریکنسیلی ایشن کے نظام کو مثر بنانے پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ آئندہ آر ڈی اے کے منصوبوں سے متعلق سکیورٹی ڈپازٹس اور دیگر فیسوں کی ریکنسیلی ایشن ہر ماہ باقاعدگی سے کی جائے گی، تاکہ مالیاتی ریکارڈ کی درستگی یقینی بنائی جا سکے، کسی بھی قسم کے فرق کی بروقت نشاندہی ہو اور تمام متعلقہ مالیاتی لین دین کی مثر نگرانی کی جا سکے۔ ایڈیشنل ڈی جی آر ڈی اے مسعود احمد بخاری نے ہدایت کی کہ منصوبوں سے متعلق سکیورٹی ڈپازٹس، فیسوں اور دیگر مالیاتی لین دین کا مکمل اور تازہ ترین ریکارڈ مرتب رکھا جائے۔ انہوں نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ تمام اندراجات کو مقررہ قواعد و ضوابط کے مطابق باقاعدگی سے ریکارڈ، تصدیق اور ریکنسیل کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ ماہانہ ریکنسیلی ایشن سے مالیاتی نظم و ضبط، انتظامی کارکردگی اور ترقیاتی منصوبوں کے انتظام و نفاذ میں جوابدہی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ متعلقہ شعبوں کو ہدایت کی گئی کہ ریکارڈ کی بروقت جانچ پڑتال اور کسی بھی قسم کے فرق کو دور کرنے کے لیے باہمی رابطے اور تعاون کو یقینی بنائیں۔ اجلاس میں مالیاتی ریکارڈ کو منظم انداز میں مرتب رکھنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا، تاکہ ضرورت پڑنے پر اسے جائزے، تصدیق اور آڈٹ کے لیے فوری طور پر پیش کیا جا سکے۔ متعلقہ افسران کو فیصلوں پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے اور ماہانہ ریکنسیلی ایشن کو معمول کا حصہ بنانے کی ہدایت کی گئی۔ اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن نوشین اسرار، ڈائریکٹر انجینئرنگ محمد انور باران، ڈائریکٹر فنانس مسعود ارشد اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایس ایس پی آپریشنز کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری

      اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ سورٹھ مبشر کا شہر کے مختلف پٹرول پمپس کا دورہ

      سیکریٹری اور کنٹرولر کی پوسٹوں پر مستقل تعیناتیوں کی منظوری

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.