لاہور (این این آئی )ایڈیشنل چیف سیکرٹری باقی صفحہ6بقیہ نمبر 20 پنجاب افتخار علی سہو سے پنجاب گورنمنٹ پنشنرز ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے ملاقات کی، جس میں پنشنرز کے چارٹر آف ڈیمانڈز اور درپیش مسائل کے حل کے لیے مختلف تجاویز پر تفصیلی غور کیا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب نے متعلقہ محکموں کو پنشنرز کے مسائل کے حل کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں ۔ انہوں نے پنجاب گورنمنٹ سرونٹس ہائوسنگ فائونڈیشن کے معاملات پر ایم ڈی ہائوسنگ سے تفصیلی بریفنگ طلب کر لی ۔ اس کے ساتھ انہوں نے گروپ انشورنس کے معاملے پر بھی قانونی پہلوئوں اور ممکنہ حل سے متعلق بریفنگ طلب کی ۔ انہوں نے پنشنرز کو تجہیز و تکفین گرانٹ دینے کا معاملہ پنجاب بینوولنٹ فنڈ بورڈ میں پیش کرنے کی ہدایت کی ۔ چیف سیکریٹری سہولت سینٹر کے ذریعے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو پاسپورٹ، نادرا اور ایکسائز کے شعبوں میں معاونت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان سفارتخانہ برلن کے زیراہتمام یوم سیاہ جموں کشمیر پر سیمینار
- بحریہ فیز 7 میں ڈانس پارٹی پر چھاپہ، ڈیک، موبائل فونز برآمد ملزمان گرفتار
- ڈاکٹر حمیرا عنبرین ویمن لیڈرز پروجیکٹ کے لیڈرشپ بوٹ کیمپ کیلئے منتخب
- کراچی: ڈیفنس میں اسلحے کے زور پر شہریوں کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل، وزیر داخلہ کا نوٹس
- لیسکو کا بجلی چوروں کے سہولت کار افسران و ملازمین کیخلاف مقدمات درج کرنیکا فیصلہ
- پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ورچوئل سنٹر فار چائلڈ سیفٹی کی ایک اور بڑی کامیابی
- بھارتی جیلوں سے 4 پاکستانی ماہی گیررہا’ ایدھی فاؤنڈیشن کے حوالے
- کراچی، رینجرز اور ایس آئی یو پولیس کا پاک کالونی میں مشترکہ آپریشن، 2 مبینہ بھتہ خور زخمی حالت میں گرفتار
- کراچی واٹر کارپوریشن میں پیشگی آڈٹ کے بغیر چیک جاری ہونے کا انکشاف
- نئی آٹو پالیسی الیکٹرک گاڑیوں کیلئے 85 ارب کے سیلز ٹیکس ریلیف کی امید
- پنجاب حکومت کا پنشنرز کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کا فیصلہ
- پیپلزپارٹی اور اقلیتوں کے مابین قدرتی اتحاد ہے:حسن مرتضیٰ
- مریم نشاط کالونی کینٹ میں ن لیگ کے عہدیداروں اور کارکنوں کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے موقع پر جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ ممبر شپ اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
- روس ایران کے درمیان 8 جوہری پاور یونٹس کی تعمیر کے معاہدوں پر دستخط
- خیبرپختونخوا؛ پبی میں کھمبوں سے 11 ہزار وولٹ لائن تار چوری، علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا
- برطانیہ نے یورپی یونین میں دوبارہ شمولیت کا امکان مسترد کر دیا
- حکومت کا 90روز میں 1 لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہمی کا منصوبہ
- گوجرانوالا پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو ہلاک
- سکھرمیں ایل پی جی ٹینکر دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- سردار ظہور اقبال ‘سید قمر رضا کے ہمراہ احسان الحق باجوہ سے ملاقات کرتے ہوئے۔
