لاہور (این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان منصور اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کے ساتھ سندھ طاس معاہدے کے معاملے پر قانونی جنگ جاری رکھے گا اور بھارت کو قانونی طور پر معاہدے کی پاسداری کرنے کا پابند بنانے کی کوشش کرے گا۔ لاہور میں انڈس واٹرز ٹریٹی اینڈ نیشنل سکیورٹی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منصور اعوان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کی تقسیم کے معاملے پر سندھ طاس معاہدہ طے پایا تھا، جس کا ایک اہم پہلو یہ تھا کہ کوئی بھی ملک یکطرفہ طور پر معاہدے سے انحراف یا اس میں تبدیلی نہیں کر سکتا۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر بھارت کا موجودہ رویہ پوری دنیا کے سامنے ہے اور پاکستان کو اس حوالے سے شدید تحفظات ہیں، موجودہ عالمی تناظر میں پاکستان کی جانب سے امن کے لیے کی جانے والی کوششیں بھی دنیا کے سامنے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- خان اور بشریٰ بی بی کا جیل میں طبی معائنہ
- افغانستان سے ہونے والی دہشتگردی قابل تشویش پاکستان کی حمایت کرتے ہیں مارکو روبیو
- مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ نے بھارتی صحافی نِدھی رازدان سے شادی کرلی
- پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی غیر ملکی اڈے حفاظت نہیں کر سکتے خواجہ آصف
- فخر سعد عرفات کی جارحانہ بیٹنگ سہ ماہی سیریز پاکستان کے نام فخر زمان مین آف دی میچ عرفات مین آف دی سیریز
- ملکی مسائل کا حل مذاکرات ذریعے ہی نکالا جا سکتا ہے: مولانا فضل الرحمن
- لاہور:پاکستانی ٹیم کاسہ ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل جیتنے کے بعد وتنگ ٹرا فی کے ہمراہ گروپ فو ٹو۔
- امریکہ کی یوکرین کو 500پیٹریاٹ میزائلوں کی فروخت کی منظوری
- بھارتی تنقید مکہ دفاعی معاہدے کی اہمیت کم نہیں کر سکتی: ترک وزیر خارجہ
- مہنگائی پر عوام کا گلہ درست’ہمارا نہیں ٹرمپ کا قصور ہے: رانا ثنا اللہ
- خانیوال:خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری مخدوم پیر عارف خان قریشی کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہی ہیں۔
- سہیل آفریدی کیخلاف اربوں کی کرپشن کے شواہد حاصل کرلیے گئے
- آصفہ بھٹو کی مخدوم عارف زمان قریشی کی تعزیت کیلئے عارف آباد آمد
- طالبان رجیم کیخلاف مسلح مزاحمت جاری اہم کمانڈرو ں سمیت چار اہلکار ہلاک
- حتمی عدالتی فیصلوں کو بار بار چیلنج نہیں کیا جا سکتا :وفاقی آئینی عدالت
- غلط معلومات’ فیک نیوز موجودہ دور کا سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
- غلط معلومات’ فیک نیوز موجودہدور کا سب سے بڑا چیلنج : عطا تارڑ
- محمود خان اچکزئی نے نواز شریف کی مدد سے ہاری سیٹ حاصل کی: بیرسٹر سیف
- ایران سے مزاکرات جاری نیتن یاہو کا مشترکہ حملے کیلئے دباو تیاریاں مکمل امریکی انتظامیہ تقسیم
- جی ایس پیٰ پلس پاکستان کی برآمدات صنعتی معیشت کیلئے لائف لائن کی حیثیت مریم نواز
