لاہور(خبریں ڈیجیٹل)لاہور میں آج سبزیوں کے نرخ جاری، ٹماٹر 240 اور پیاز 220 روپے کلوفروخت ہو رہے ہیں۔لاہور میں آج 31 اکتوبر 2026 کے دستیاب نرخوں کے مطابق مختلف سبزیوں کی قیمتیں سامنے آگئی ہیں۔ انتظامیہ مارکیٹوں میں سرکاری نرخ کنڑول کنے میں ناکام،شہریوں نے نوٹس کا مطالبہ کیا ہے۔ٹماٹر 240 روپے، پیاز 220 روپے اور ادرک 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔۔آج کی سبزیوں کے نرخ:ٹماٹر: 240 روپے فی کلو’پیاز: 220 روپے فی کلو’آلو: 35 روپے فی کلو’لہسن: 440 روپے فی کلو’ادرک: 500 روپے فی کل’ سبز مرچ: 120 روپے فی کلو،شملہ مرچ: 335 روپے فی کلو، مٹر: 110 روپے فی کلو،بینگن: 80 روپے فی کلو، پالک: 40 روپے فی کلو، پھول گوبھی: 35 روپے فی کل’ بند گوبھی: 21 روپے فی کلو،مولی: 25 روپے فی کلو،شلجم: 32 روپے فی کلو،کھیرا: 60 روپے فی کلو ۔

