نوشہرہ (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام ف
کے رہنما مولانا عطا الرحمان نے کہا ہے کہ معدنی وسائل پر مولانا فضل الرحمان پہلے بھی بات کرتے رہے ہیں اور اب بھی کر رہے ہیں۔ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما بابر شاہ کی جمعیتِ علمائے اسلام میں شمولیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں میاں بابر شاہ کو جے یو آئی میں شمولیت پر مبارکباد دیتا ہوں۔ مولانا عطا الرحمان نے کہا کہ انتخابی اصلاحات سے متعلق ہمیں کوئی دعوت نہیں دی گئی۔ جمعیتِ علمائے اسلام کے رہنما نے کہا کہ ہمیں مختلف منصب کی پیشکشیں ہوئیں لیکن ہم نے ٹھکرا دیں۔
بریکنگ نیوز
- ہاتھ نہ ملانے والے بھارتی کپتان کو عباس آفریدی نے لگاتار 5 چھکے لگادیے
- ٹیسٹ کرکٹ تماشائیوں کی کم تعداد کیون پیٹرسن نے اہم تجویز پیش کر دی
- ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل سے شاداب خان باہر ہو گئے
- پاکستان سری لنکا میچ میں بال بوائے کا ناقابل یقین کیچ
- سری لنکن کرکٹر کمار سنگاکارا کا آئرش ایئر لائن پر نسل پرستی کا الزام
- ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں دو اعزاز اپنے نام کرلئے
- سیلما بلیئر نے فضائی عملے کو مکے مارنے و کاٹنے پر معافی مانگ لی
- فیصل قریشی کو جِم میں اپنی باڈی دکھانا مہنگا پڑگیا
- نورا فتحی 200 کروڑ بھتہ خوری کیس میں عدالت طلب
- پاریش راول نے اپنے کیریئر کی صرف 11 فلموں کو اچھا قرار دیدیا
- رقاصہ کا کردار نبھاتے ہوئے پٹھوں میں کھنچا آ گیا تھا، شردھا کپور کا سنسنی خیز انکشاف
- میگھن کے والد کے کم عمر لڑکیوں کی نازیبا تصاویر کے گودام تک پہنچنے کا دعوی
- جھانوی کپورجلد اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے کیلئے تیار
- جین زی کا احتجاج جرمنی تک پہنچ گیا ہیلو وین میں لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے
- لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے دورے کے موقع پر پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم’ پاکستان میں جاپانی سفیر آکائنسوشوئیچی کو سووینئر پیش کررہے ہیں۔
- پٹرولیم لیوی کی وصولی مقررہ ہدف سے 227 ارب سے متجاوز کمی کا معاملہ اگلے بجٹ تک موخر
- لاہور میں سموگ کا راج، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبرپر آ گیا
- انتخابی اصلاحات ناگزیر، جب پارلیمنٹ میں ہیں تو کمیٹیوں سے نکلنے کا کیا جواز؟ شوکت یوسفزئی
- اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی موسم سرما کے لیے 5 کروڑ ڈالر امداد جمع کرنے کی اپیل
- یو ایم ٹی کے 29ویں کانوکیشن کے موقع پر چیئرمین یو ایم ٹی ابراہیم مراد وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کو یادگاری سووینئر پیش کر رہے ہیں۔
