Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شہر بھر میں تجاوزات اور ٹریفک جام سے راولپنڈی میں نظام زندگی مفلوج
    • راولپنڈی میں تعلیمی اصلاحات اور کارکردگی بہتری کیلئے عملی اقدامات جاری
    • پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نے مختصر عرصے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،امین الحق
    • راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی تین روزہ فوڈ سیفٹی و آگاہی مہم کا آغاز
    • ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کا صفائی و آگاہی مہم پر بھرپور عملدرآمد
    • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کا تاجروں کی رجسٹریشن اور ٹیکس استثنیٰ کے آن لائن سسٹم کا باقاعدہ افتتاح
    • ڈاکٹر قربان حسین خان کی ایسوسی ایٹ پروفیسر آف کارڈیک لیکٹروفزیالوجی گریڈ 19 کے عہدے پر ترقی
    • سرکاری اراضی واگزار کروانے کے بعد سیکٹر ڈویلپمنٹ پر بھرپور کام جاری
    • نکاح فیس 200 روپے مبارکباد کے نام سے زائد وصولی پر پابندی
    • محکمہ اینٹی کرپشن نے کارروائی کرکے جعلی کورٹ فیس ٹکٹس بنانے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا’ 9 افراد کیخلاف مقدمہ
    • آئی جی پنجاب کی زیر صدارت کرائم کنٹرول سے متعلق دوسرا فالواپ اجلاس
    • آئی جی پنجاب عبدالکریم کرائم کنٹرول کی صورتحال اور سنگین جرائم میں کمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران افسران کو ہدایات دے رہے ہیں۔
    • پی ٹی آئی کارکنوں کی نظربندی کیخلاف تینوں درخواستیں نمٹا دی گئیں
    • کوڑا ٹیکس کی ادائیگی کے بغیر جائیداد کی خرید و فروخت کا این او سی نہیں ملے گا:پنجاب حکومت
    • ملتان نے فضائی آلودگی میں لاہور کو بھی پئچھے چھوڑ دیا اے کیو آئی 719 ریکارڈ
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • انتخابات میں شکست ٹرمپ کیلیے بڑا سیاسی دھچکاہے ،اختر اقبال ڈار
    • نیب نے سابقہ ادوار میں بے ضابطگیوں سے متعلق پرانی انکوائریاں ،تحقیقات دوبارہ کھولنے کا عمل تیز کردیا
    • لاہور:تاریخی شہر لاہور کے حسن کو اجاگر کرنے والی ڈبل ڈیکر بسیں مال روڈ پر واقع استنبول چوک سے گزر رہی ہیں۔
    • ماچھی کے آئل ٹینکر کی ویلڈنگ کے دوران خطرناک دھماکہ ، 2 جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    راولپنڈی میں تعلیمی اصلاحات اور کارکردگی بہتری کیلئے عملی اقدامات جاری

    By Khabrain Newsنومبر 7, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق صوبے میں شفاف، منصفانہ اور جدید امتحانی نظام کے فروغ، تعلیمی اصلاحات اور ادارہ جاتی کارکردگی میں بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایات کی روشنی میں امتحانی عمل کی موثر اور مسلسل نگرانی، نقل اور غیر قانونی ذرائع کے سدباب اور امتحانی مراکز میں نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر اقبال محمود چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی متحرک قیادت میں امتحان انٹرمیڈیٹ دوسرا سالانہ 2026 کے تمام امتحانی مراکز کی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر سے مسلسل ڈیجیٹل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، جبکہ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے امتحانی مراکز کی کڑی نگرانی بھی جاری ہے۔ امتحانی عمل کی شفافیت اور موثریت برقرار رکھنے کے لیے انسپکٹرز اور وجیلنس کمیٹیاں فیلڈ میں متحرک ہیں اور مختلف امتحانی مراکز کے دورے کرکے انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں۔ کنٹرولر امتحانات مبشر سعید امتحانی عمل کی نگرانی اور انتظامات کے جائزے کے لیے فیلڈ میں متحرک ہیں۔ مختلف امتحانی مراکز کے دوروں کے دوران امتحانی عمل، عملے کی حاضری، سکیورٹی انتظامات اور جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ امتحانی عمل کو شفاف اور منظم رکھنے کے لیے متعلقہ افسران اور عملے کو ضروری ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔سیکرٹری تعلیمی بورڈ راولپنڈی ذوالکیف عمر شاہ بھی مختلف امتحانی مراکز کے دورے کر رہے ہیں اور انتظامی امور، نظم و ضبط اور امتحانی عمل کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ تمام مراکز میں امتحانی سرگرمیاں مقررہ ضابطہ کار کے مطابق جاری رہیں۔بورڈ انتظامیہ کی جانب سے امتحانی نظام کو محفوظ، شفاف اور ہر قسم کی بے ضابطگی سے پاک بنانے کے لیے جامع اقدامات کیے گئے ہیں۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے ذریعے مسلسل نگرانی، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال اور فیلڈ افسران کی موثر موجودگی اس امر کو یقینی بنا رہی ہے کہ طلبہ کو میرٹ کی بنیاد پر امتحان دینے کے یکساں مواقع میسر ہوں۔تعلیمی بورڈ راولپنڈی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ امتحانی عمل میں شفافیت، میرٹ اور نظم و ضبط پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جبکہ نقل اور ہر قسم کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کا سلسلہ امتحانات کے اختتام تک جاری رہے گا۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      شہر بھر میں تجاوزات اور ٹریفک جام سے راولپنڈی میں نظام زندگی مفلوج

      پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی نے مختصر عرصے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا،امین الحق

      راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی تین روزہ فوڈ سیفٹی و آگاہی مہم کا آغاز

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.