Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں
    • 2غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی’ اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے ساتھ پہلا اجلاس
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید
    • 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست’ سماعت 2 دسمبر تک ملتوی
    • ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی
    • شادی کا جھانسہ دے کر جواں سال لڑکی کو 8ماہ تک جنسی زیادتی کا انکشاف
    • افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات
    • سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت
    • ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا
    • حج انتظامات میں بے ضابطگیوں ویزوں کے مبینہ غلط استعمال پر شدید برہمی
    • زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے مہنگی
    • انطالیہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ازبکستان کے وزیر زراعت علی شیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • محکمہ اوقاف کے منیجر ز خالد’ کریم نواز بھٹہ اور نگران کو اینٹی کرپشن نے مختلف دنوں میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
    • دورے کا بڑا مقصد کارکنوں ‘ رہنمائوں سے ملاقات کرنا ہے: فریال تالپور
    • امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
    • غیرملکی ایئرلائنز کا پاکستان سے 2.4ارب ڈالر سالانہ بیرون ملک منتقل کرنیکا انکشاف
    • گلگت بلتستان؛ یاسین میں مسافر گاڑی کا خوفناک حادثہ، 10 افراد جاں بحق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے ساتھ پہلا اجلاس

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن (این این آئی)امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے ساتھ پہلا اجلاس ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ چیئرمین برائن ماسٹ نے خارجہ امور کی کمیٹی (ایچ ایف اے سی)کے ارکان اور ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے سفیروں کے درمیان کانگریس کی سطح پر پہلے اجلاس کا انعقاد کیا۔کمیٹی کے مطابق اجلاس میں علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے، درپیش چیلنجز سے نمٹنے اور ابراہیمی معاہدے کے اگلے مرحلے کو آگے بڑھانے میں کانگریس کے کردار پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اسرائیل کے حامی اور ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے رکنِ کانگریس برائن ماسٹ جنوری 2025 سے کمیٹی کی سربراہی کر رہے ہیں۔امریکی ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ میں ڈیموکریٹس کی اکثریت حاصل ہونے کے بعد وہ کمیٹی کی چیئرمین شپ سے سبکدوش ہو جائیں گے۔

     

    Khabrain News

      Keep Reading

      اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

      اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید

      ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.