Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • چوہدری شافع حسین سے پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، لیدر انڈسٹری کو درپیش مسائل پر بات چیت
    • ڈیانا سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ ملزمہ نمرہ کی عبوری ضمانت خارج
    • اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں
    • 2غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی’ اغوا کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور
    • امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے ساتھ پہلا اجلاس
    • اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید
    • 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کی درخواست’ سماعت 2 دسمبر تک ملتوی
    • ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی
    • شادی کا جھانسہ دے کر جواں سال لڑکی کو 8ماہ تک جنسی زیادتی کا انکشاف
    • افغانستان منشیات سمگلنگ کے عالمی نیٹ ورکس کا گڑھ پڑوسی ممالک کو شدید خطرات
    • سندھ ‘ بلوچستان میں معدنیات کے شعبے میں عالمی سرمایہ کاری کی دعوت
    • ڈی اے ای امتحانات 2026 میں کامیابی کا تناسب 97.77 فیصد رہا
    • حج انتظامات میں بے ضابطگیوں ویزوں کے مبینہ غلط استعمال پر شدید برہمی
    • زرعی اور صنعتی صارفین کے لیے بجلی فی یونٹ 2 روپے 32 پیسے مہنگی
    • انطالیہ: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین ازبکستان کے وزیر زراعت علی شیر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں مبینہ کرپشن رشوت ستانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا انکشاف
    • لاہور میں ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
    • محکمہ اوقاف کے منیجر ز خالد’ کریم نواز بھٹہ اور نگران کو اینٹی کرپشن نے مختلف دنوں میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔
    • دورے کا بڑا مقصد کارکنوں ‘ رہنمائوں سے ملاقات کرنا ہے: فریال تالپور
    • امریکا اور چین کا تعلقات میں استحکام برقرار رکھنے پر اتفاق
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اٹلی، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ کے سکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں

    By Khabrain Newsنومبر 13, 2026
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(این این آئی)یورپ کے تین اہم ممالک میں ہزاروں اسکولوں کو بم دھماکوں کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہونے کے بعد افراتفری پھیل گئی اور متعدد تعلیمی ادارے خالی کرا لیے گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اٹلی کے 6 ہزار 300 اسکولوں، اسکاٹ لینڈ کے 470 اور شمالی آئرلینڈ کے 300 سے زائد تعلیمی اداروں کو دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے۔اٹلی میں احتیاطی تدابیر کے تحت متعدد اسکول خالی کرائے گئے اور طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔تاہم وزیراعظم جورجیا میلونی نے کہا کہ اب تک کی جانچ میں کسی حقیقی خطرے کے شواہد نہیں ملے۔ ان کے بقول ان دھمکیوں کا مقصد خوف اور بے چینی پھیلانا معلوم ہوتا ہے۔اسکاٹ لینڈ کی پولیس نے بھی پیغامات کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عوام کو کوئی خطرہ نہیں۔ شمالی آئرلینڈ میں تعلیمی حکام نے اسکولوں کو پولیس کی ہدایت کے بغیر بند نہ کرنے کا مشورہ دیا۔اطالوی حکام کے مطابق دھمکی آمیز پیغام میں ایک شخص نے خود کو میخائل اینڈروپوف ظاہر کیا تھا۔ اسکاٹ لینڈ کے اسکولوں کو بھی اسی نام سے ملتا جلتا پیغام موصول ہوا۔حکام سائبر جرائم کے ماہرین کی مدد سے ای میلز بھیجنے والوں کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں۔ تاحال یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان واقعات کا آپس میں کوئی تعلق ہے یا نہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی کا ابراہیمی معاہدے میں شامل ممالک کے ساتھ پہلا اجلاس

      اسرائیلی فوج کا غزہ میں نصیر ہسپتال پر فضائی حملہ’ 6 افراد شہید

      ٹرمپ کی سوشل میڈیا پوسٹ میں مودی کو شامل کرانے کیلئے ماہانہ 75 ہزار ڈالرز کی ادائیگی

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.