لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بادامی باغ میں خیام سے 3 لاکھ 15 ہزار روپے اور موبائل فون، رائیونڈ میں مدثر سے 3 لاکھ 10 ہزار روپے اور موبائل فون، کاہنہ میں عبدالرزاق سے 3 لاکھ روپے اور موبائل فون، غازی آباد میں مظہر سے 2 لاکھ 60 ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان چھین لیا گیا۔ ڈیفنس اور انار کلی سے گاڑیاں جبکہ اسلام پورہ فیصل ٹائون اور قلعہ گجر سنگھ سے موٹر سائیکلیں چوری ہوگئیں۔
بریکنگ نیوز
- پی ٹی آئی 28ویں ترمیم پر متفق ہوئی تو بانی کی رہائی کا امکان موجود: شیر افضل مروت
- ڈکیتی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان لاہور میں جدیجتہ الکبریٰ نمائش کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
- بچیوں کو مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری : حافظ نعیم الرحمان
- خیبر پختونخواہ میں سونے کی کان کنی کے تمام لیز معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
- تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے وفاق کو 57ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دیدی
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی
- سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کر رہے ہیں
- سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- خیبر پختونخواہ کے8بالائی اضلاع موسم سرما کے دوران حساس قرار
- بھارت، آسام میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 26 افراد ہلاک،20زخمی
- بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا 28ویں ترمیم پر بات کرنی ہے تو براہ راست ان سے کی جائے: سلمان اکرم راجہ
- صرف 1دن بعد لاہور دنیا کا ایک بار پھر آلودہ ترین شہر
- تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
- خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتہاری قرار
- پی ٹی آئی کو ہمدردی کارڈ سوٹ کرتا ہے، طلال چوہدری
- کے پی میں 3 ایم پی او حراست کیس، اختر مینگل اور راجہ ناصر عباس فریق بننے کے خواہاں
