لاہور( این این آئی)رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 28ویں آئینی ترمیم پر متفق ہونے کی صورت میں عمران خان کی رہائی کا امکان موجود ہے،میرا خیال ہے کہ شاید بانی پی ٹی آئی کی جلد ہسپتال منتقلی ہوجائے گی،میں ان حالات میں توقع کررہا ہوں کہ بغیر کسی ڈیل کے اچھے رویوں کا آغاز ہو رہا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوںنے کہا کہ جب ایک طرف سے اچھا رویہ سامنے آتا ہے تو دوسری طرف سے بھی اس کا جواب دیا جاتا ہے، میرے خیال میں یہ اچھے رویوں کا آغاز ہے جس کا لازمی طور پر منطقی نتیجہ یہ نکل سکتا ہے ، اگر پارٹی 28ویں آئینی ترمیم پر متفق ہوتی ہے تو عمران خان کی رہائی بھی ہوسکتی ہے۔
شیر افضل مروت
بریکنگ نیوز
- ڈھاکا ائیرپورٹ پر ملائیشیا سے لوٹنے والے شوہر کا 3 بیویوں کا غیر متوقع استقبال
- پی ٹی آئی 28ویں ترمیم پر متفق ہوئی تو بانی کی رہائی کا امکان موجود: شیر افضل مروت
- ڈکیتی چوری کی نان سٹاپ وارداتیں شہری لٹتے رہے پولیس بے بس
- لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان لاہور میں جدیجتہ الکبریٰ نمائش کے شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
- بچیوں کو مفت تعلیم ریاست کی ذمہ داری : حافظ نعیم الرحمان
- خیبر پختونخواہ میں سونے کی کان کنی کے تمام لیز معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان
- تاریخ میں پہلی بار صوبوں نے وفاق کو 57ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ دیدی
- یہ نصف صدی کا قصہ ہے دو چار برس کی بات نہیں
- صبا قمر نے شادی سے متعلق زیر گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی
- سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ازبکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کر رہے ہیں
- سربراہ پاک فضائیہ کا ازبکستان کا دورہ، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- خیبر پختونخواہ کے8بالائی اضلاع موسم سرما کے دوران حساس قرار
- بھارت، آسام میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 26 افراد ہلاک،20زخمی
- بانی پی ٹی آئی نے پیغام دیا 28ویں ترمیم پر بات کرنی ہے تو براہ راست ان سے کی جائے: سلمان اکرم راجہ
- صرف 1دن بعد لاہور دنیا کا ایک بار پھر آلودہ ترین شہر
- تحریک پاکستان کے بانی رہنما چوہدری رحمت علی کا129واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
- ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت بگڑ گئی ہسپتال منتقلی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
- وادی لیپہ میں عالمی یوم ذیابیطس کے موقع پر پاک فوج کے زیراہتمام خصوصی آگاہی تقریب
- خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اشتہاری قرار
- پی ٹی آئی کو ہمدردی کارڈ سوٹ کرتا ہے، طلال چوہدری
