پیرس(این این آئی)فرانس کے مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اشیائے خورونوش کی قیمتوں
اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے ہوئے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس اور دیگر شہروں سے جاری ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا کہ مظاہرین نے معاشی دبا اور روزمرہ اخراجات میں اضافے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے فوری ریلیف اور مثر معاشی اقدامات کا مطالبہ کیا۔ حکام نے کہا کہ عوامی تحفظ اور سرکاری و نجی املاک کے تحفظ کے لیے حساس مقامات پر پولیس اور سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ۔ معاشی مبصرین کا کہنا تھا کہ مہنگائی اور معاشی عدم اطمینان کے باعث یورپی ممالک میں سماجی و سیاسی دبا مسلسل برقرار ہے۔
بریکنگ نیوز
- پائلٹ محمد ذیشان علی کی خلائی مشن میں شمولیت ملک و قوم کے لیے باعث فخر ہے:شزا فاطمہ
- جعلی انگوٹھے لگا کر 19 کنال اراضی اپنے نام منتقل کرنیوالے 6 ملزمان کی ضمانت میں توسیع
- مکہ معاہدہ اہم پیشرفت، مثبت نتائج سامنے آنے کا امکان ہے: حسین حقانی
- کراچی:خواتین پرتشددکے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر ایسٹ زون پولیس اور ڈاکٹر عیسیٰ لیبارٹری اینڈ ڈائیگناسٹک سنٹر کے اشتراک سے آگاہی واک کی جارہی ہے۔
- سائنس وٹیکنالوجی کے میدان میں پاک چین تعاون نئی تاریخ رقم کررہا :عبدالعلیم خان
- کراچی:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان چوتھے فوڈ ایکسپو کے موقع پر میڈیاسے گفتگو کر رہے ہیں۔
- گھریلو تشدد ذہنی امراض، خودکشی کے خطرات میں اضافے کا بڑا سبب ہے: ماہرین
- عالمی مالیاتی اداروں کی بڑھتی ہوئی شمولیت پاکستان کی مالیاتی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی: خرم شہزاد
- کیش لیس پاکستان میں نمایاں پیش رفت، ڈیجیٹل ادائیگی مراکز کی تعداد چار گنا بڑھ کر 20 لاکھ ہو گئی ہے ، بلال اظہرکیانی
- فضائی آلودگی میں خوفناک اضافہ 48 گھنٹوں کیلئے ہنگامی الرٹ جاری
- آئی جی پنجاب عبدالکریم صوبہ بھر میں روڈسیفٹی اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے اقدامات سے متعلق جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
- لاہور ہائیکورٹ کے تین ججز کے بطور جج 10 سال مکمل
- جینیفر بیریٹو مس یونیورس 2026 کا تاج جیت گئیں
- لاہور ہائیکورٹ میں نظر بندی قانون کی دفعات 3 اور16 کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل، فائل چیف جسٹس کو ارسال
- مومنہ اقبال شوہرحمزہ کے سرپرائزپرجذباتی ہو گئیں
- شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگرو پہن کر ڈانس کرنے کی وجہ سے زخمی ہوئیں
- بابر اعظم جہاں بھی کھیلتے ہیں، شائقین کی بڑی تعداد انہیں دیکھنے پہنچ جاتی ہے:پال والٹر
- آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اسٹارک نمبر ون بولر، بیٹرز میں ہیری بروک سرفہرست
- دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے15رکنی پاکستان ویمنز ٹیم کا اعلان
- پاکستان اور قطر میں زرعی شراکت داری کی جانب پیشرفت
