Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ
    • امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی
    • ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل
    • کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا
    • این سی سی آئی اے نے محمد رضوان کو 2 اکتوبر کو طلب کرلیا
    • لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا
    • تین روزہ وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے اضافہ
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سگریٹ نوشی ختم کرنے کیلئے فیس بک کا اہم کردار سامنے آگیا ،تحقیق میں اہم پیش رفت

    By Daily Khabrainمئی 26, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    FaceBook
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ؒٓ ؒٓ ؒٓ لاہور (ویب ڈیسک) سگریٹ نوشی مختلف مہلک امراض کی جڑ اور اکثر اوقات جان لیوا بھی ثابت ہوتی ہے، اس حوالے سے اکثر وبیشتر مختلف ریسرچ اور دیگر طریقوں سے آگاہی بیدار کرنے کی کوششیں کی جاتی ہیں اور اب ایک نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فیس بک اس بری عادت کو ترک کرنے میں معاون ثابت ہے۔کیلیفورنیا کی سان فرانسسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ڈاکٹر کی بتائی گئی براہ راست ہدایات، ٹیلی فون پر دی گئی تاکید یا سگریٹ نوشی ترک کرنے کے لیے کسی مہم یا آن لائن پروگرامز کی نسبت فیس بک پوسٹس پر دی گئی ہدایات پر دو گنا زیادہ عمل کرتے ہیں۔
    تحقیق کے مطابق نوجوانوں کو سگریٹ نوشی کو ترک کرنے کے لیے فیس بک کی پوسٹس متاثر کر رہی ہیں اور اب انہیں فیس بک پوسٹ کے ذریعے آگاہی فراہم کی جارہی ہے۔کیلیفورنیا سان فرانسسکو یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈینیئل ریمو کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے اس دور میں فیس بک ایک ایسا با اثر آلہ ہے جو معاشرے میں سگریٹ نوشی جیسی بری عادت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے یہاں تک کہ یہ ا±ن افراد کے لیے بھی موثر ثابت ہو رہا ہے جن کے لیے سگریٹ چھوڑنا ناممکن ہے۔ایک طبی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق 21 سال کی عمر کے تقریباً 500 افراد میں سے 87 فیصد روزانہ سگریٹ نوشی کے عادی ہیں، ان افراد کے لیے فیس بک پر 90 دن کے ‘ٹوبیکو اسٹیٹس پروجیکٹ’ کا آغاز کیا گیا، جس میں انہیں پرائیویٹ گروپ دیئے گئے۔ان گروپس پر سگریٹ نوشی کے خطرناک اثرات سے متعلق پوسٹس شیئرز کی گئیں اور اس سے رونما ہونے والے مہلک امراض کے بارے میں آگاہ کیا گیا جبکہ یہ بھی بتایا گیا کہ اس عادت کو وہ کیسے ترک کرسکتے ہیں۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      تازہ ترین

      سوات زلزلے سے لرز اٹھا، شدت 4.2 ریکارڈ

      امریکی اجازت کے بعد عراقی ایئرلائنز ایرانی زائرین کو نجف پہنچا سکیں گی

      ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد 101 سال کی عمر میں اسپتال داخل

      کیلیفورنیا میں عیدالفطر، عیدالاضحیٰ کو سرکاری چھٹی کا درجہ دے دیا گیا

      لاہور میں 10 روزہ بسنت میلہ، 29 جنوری سے 7 فروری تک جاری رہے گا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.